11/10/2025
یہ ہے سعودی عرب میں لیکسز کی اوقات!
عربی کروڑوں کی گاڑی کے بونٹ کے اوپر کھجور رکھ کر پیچ رہا ہے۔نمبر بھی اسپیشل ہے
Alam khan Official
11/10/2025
یہ ہے سعودی عرب میں لیکسز کی اوقات!
عربی کروڑوں کی گاڑی کے بونٹ کے اوپر کھجور رکھ کر پیچ رہا ہے۔نمبر بھی اسپیشل ہے
23/04/2025
سب ڈویژنل انتظامیہ سب ڈویژن لعل قلعہ
اسسٹنٹ کمشنر لعل قلعہ جناب باقر علی کو عوامی شکایت اور خفیہ اطلاعات موصول ہوئی کہ کمبڑ بازار میں ایک مرغ فروش کے پاس مردہ/غیر ذبح مرغیاں موجود ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے فوراً تحصیلدار لعل قلعہ کو ہدایت جاری کیے کہ کمبڑ بازار میں مذکورہ دوکان وزٹ کریں۔
تحصیلدار لعل قلعہ نے مذکورہ دوکان کا وزٹ کیا، دوران انسپکشن غیر ذبح/مردہ مرغیاں پائے گئے، ملزم کے خلاف پرچہ چاک کیا گیا اور پابند سلاسل کیا اور مزید قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔
22/04/2025
22/04/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری طرف سے پورے مسلمانوں کو عید بہت بہت مبارک
میں ہمیشہ اپنے ارد گرد حیرت زدہ ہو کر مختلف جانوروں کی فطرت کا مشاہدہ کرتا ہوں۔
لومڑی کی چالاکی، کتے کی وفاداری، شیر کی شجاعت، بیل کی قوت، چیونٹی کا صبر، گدھے کا برداشت، اونٹ کا غصہ، ہاتھی کا انتقام، کبوتر کی نرم دلی، ہرن کی نرمی، چھپکلی کی رنگت، شیر کی خیانت، اور گدھ کی عیاری، اور سور کی دھوکہ بازی۔
میں دیکھتا ہوں کہ یہ تمام خصوصیات، جو مختلف جانوروں کی نوع میں بکھری ہوئی ہیں، انسان میں اکٹھی ہو گئی ہیں۔
اور کبھی کبھی میں یہ صفات ایک ہی انسان میں مختلف حالات اور مواقع کے ساتھ دیکھتا ہوں۔
19/10/2024
اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔
-