Mayar Football Fans

Mayar Football Fans

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mayar Football Fans, School Sports Team, Dir.

12/11/2022
Photos from Mayar Football Fans's post 16/12/2021
04/03/2021

. . . . . . . . .. 😥 اعلان فوتگی 😥
. . . . . . . 💔 اِنّا_لِلّهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْن💔

نارتھ سٹار فٹبال کلب میاں کلی کے سابقہ فٹبالر خائستہ محمد کی والدہ محترمہ بقضاۓ الہی وفات پاچکی ہے۔
ہم دکھ کے اس گھڑی میں برابر کے شریک ہیں اور رب کریم سے دعا گوں ہیں کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین۔🤲
مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروزہ جمعہ بوقت صبح 10 بجے میاں کلی ڈاگ گراونڈ میں ادا کی جائیں گی۔
تمام دوست احباب نمازہ جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کرے شکریہ۔

Photos from Mayar Football Fans's post 26/10/2020

کی محمد ص سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں.
فرانس کے لئے 2018 کا فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والے عظیم فرانسیسی مسلم پلیر پول پوگبا نے فرانس کی نبی کریم ص کی شان مبارکہ میں گستاخانہ خاکوں اور دوسری اینٹی اسلام سرگرمیوں کے ردعمل میں استعفی دے دیا.
رب کریم نے بخشش کے لئے کیا کیا طریقے انسان کے لئے رکھے ہیں.
کیرئر کے کوہ ہمالیہ پر پہنچتے ہوئے عشق کی خاطر سب کچھ داؤ پر لگانا کوئی آسان کام نہیں ، یہ راز صرف وہی سمجھتے ہیں جنکے دل میں حب رسول ص ہوتا ہے.
پوگبا تم کامیاب ہوئے.
.
.
.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Website

Address


Dir