SAJID AFghan official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAJID AFghan official, Dir.
22/01/2024
دیر۔۔۔
پی کے 11 دیر کوہستان صوبے کا سب سے پسماندہ حلقہ ہے ہر دور اورہر سیاسی جماعت نے یہاں کے مظلوم عوام کی مظلومیت اور سادہ لوحی سے فائیدہ اٹھاکر مختلف طریقوں اور نعروں سے ووٹ حاصل کیا ہیں حالانکہ کوئ طرقیاتی کام یا اس علاقے کی طرقی کیلئے کوئ عملی اقدام اٹھانے کی تکلف نہیں کی جسکی بنا پر میں اج 22 سالہ سیاسی وفاداری حاجی صدیق اللہ کے جھولی میں ڈال کر اس علاقے کی شرمندہ خواب کو تعبیر دے رہا ہوں۔۔تحریک انصاف کے سابق صوبائی امیدوار نواب علی خان ۔محمد ذادہ وردگ کا آزاد امیدوار صدیق اللہ کی بھرپور حمایت کا اعلان۔۔۔۔۔
بابا د پرویز خٹک پہ سوال غصہ شو۔۔۔۔
05/01/2024
کل روغانودرہ جیلاڑ میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام گرینڈ شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔۔۔تمام قامپرس نوجوانوں کی شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔۔۔صدر یونین کونسل چاپر جاوید روغانی ودیگر کارکنان۔۔۔۔
01/01/2024
ترپال پہ راواچوہ۔۔۔چی لوند نہ شی۔۔۔
01/01/2024
علان جنازہ
جیلاڑ روغانودر سے تعلق رکھنے والا حاجی عقل زرین وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کل 11 بجے بروز منگل جیلاڑ سورخٹئ میں ادا کیجاۓگی مرحوم یاسر کے والد اصل زرین اور سنگین اللہ پی ایس ٹی کے بھائی جبکہ حاجی گلاب سید کے بتھیجے تھے
01/01/2024
آؤ صنم کرپاٹ چلیں 😏
پائپ تقسیم کرنے کے لئے🤪
دلتہ ڈیر شے مداریان دی۔۔۔۔
خصوصی پیغام۔۔۔۔
پی کے 12 کے یوتھ کے نام اھم پیغام۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.