Aziz volleball club

Aziz volleball club

Share

sports

Photos from Aziz volleball club's post 23/08/2024

چیمپیئن چیمپین چیمپین فرید طوفان کلب واڑی۔
فائنل میچ فرید طوفان کلب واڑی بمقابلہ اکرم جانی ڈاگئی کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل پانچ سیٹوں پر مشتمل تھا ۔دونوں ٹیموں نے دو دو سیٹ جیتے تھے۔ دونوں ٹیموں کے پلیئر ہار ماننے کو تیار نہیں تھے۔ پانچویں اور فیصلہ کن سیٹ میں فرید طوفان کلب واڑی کے تمام کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کر 3/2 سے ٹائٹل اپنے نام کر دیا۔ہم فرید طوفان کلب واڑی کو فائنل جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اپر دیر سپورٹس کمپلیکس میں جاری ٹورنامنٹ انتہائی خوبصورت طریقے اختتام پذیر ہوا اور اخر میں مہمانوں اور کھلاڑیوں پر انعامات تقسیم کئے گئے۔ایک اچھے ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ہم ڈپٹی کمیشنر اپر دیر اور DSO اپر دیر اہلیان اپر دیر اور سپیشل چیف آرگنازرز۔۔عابد الرحمان حاجی صاحب , زوہیب جان فخر دیر , اورنگزیب ماما سینئر والی بال پلیئر ,رضاءاللہ سینئر والی بال پلیئر ,اور واجد خان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔کہ انہوں پورے علاقے کے نوجوانوں کو خوب انٹرٹینٹ کیا۔اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ان سب کو اس سے بھی بڑا ایونٹ بنانے کے توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین

Photos from Aziz volleball club's post 17/01/2024

Shoes for sale
UK,7
03129192827

25/12/2023

دوسرا سمی فائنل حیات کلب جوغابنج بمقابلہ حبیب کلب مورانی 4 بجے

25/12/2023

کل انشااللہ دو سیمی فائنل کھیلا جائےگا
پھلاسیمی فائنل وقار کلب اوچ بمقابلہ ایان کلب منجائ 2 بجے

Photos from Aziz volleball club's post 23/12/2023

کون بنے گا چیمپئن ....
کل ھوگا فائنل ٹکرا عزیز کلب صاحب آباد بمقابلہ حمزہ کلب واڑی کے درمیان کھیلا جائےگا 2 بجے

23/12/2023

ناصر کلب کو ٹکے دیر بالا

23/12/2023

عزیز کلب صاحب اباد نے ناصر کلب کوٹکے کو ہرا کر سیمی فاٸنل کے لےلیے کوالیفاٸی کرلیا۔

22/12/2023
22/12/2023

دوسرا سیمی فائنل حمزہ کلب واڑی بمقابلہ افغان کلب کیمپ کے درمیان کھیلا جائےگا 4بجے
Live on Malakand Max

22/12/2023

کل کا پھلا سیمی فائنل عثمان کلب بمقابلہ عزیز کلب صاحب آباد کے درمیان ھوگا 2بجے
Live on Malakand Max

Photos from Aziz volleball club's post 22/12/2023

Usman club vs fathan club kotkay

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Category

Telephone

Website

Address

Dir
7777