Ist Ball Six 96 Meters
Shaheen cricket club koto
shaheen cricket club koto
12/09/2025
Great Bowling From
Oman International Player
Debut Against Own Country Pakistan
3 Big Wickets OF
4 Overs 3 For 34
What A Start Of The Career
Jumma Mubarak To All Muslims
Da Game Rules Mutabiq Trouser Pakar dy...
Partog Dagha Hal Dy Nu 🤪🤪
All Wickets OF 1st Odi Match
Vs
4 Wickets For
3 Wickets For
1 Wicket For
1 Wicket For
1 Wicket For
🏆🏆🏏🏏
Brand Of Kpk 🎖️🎖️
Little Master 🥇🥈🥉
One Man Army 💪
Most Dangerous Hitter Of The Ball
Fawad Arman
Helicopter Specialist
Ilyas Akmal
Brand Of Lower Dir
One Man Army
Koto Express
Brand Of Dir Upper
25/06/2025
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دعائے صحت کی اپیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاھین کرکٹ کلب کے سابقہ کپتان کا چچا ولد آف کوٹو کی اللہ تعالی کی فضل و کرم اور اپ لوگوں کی دعاوں سے "کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد" میں اوپن ہارٹ سرجری کا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوا اور اب ان کو آئی سی یو وارڈ منتقل کردیا گیا ہے، لہذا تمام قارئین سے عالمگیر خان کی مکمل صحت یابی کےلیےخصوصی دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے۔ کہ اللہ تعالی ان کو شفاء کاملہ وعاجلہ عطا فرمائیے، آمین۔
12/06/2025
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے
بھلا جوانی میں بھی ایسا کیوں ہوتا ہے
ایک بار تو اٹھ کر دیکھ اے میرے محسن
تیری موت کو سارا شہر کیسے روتا ہے.. 😭😭😭😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😭😭😭
کبھی کبھی موت پر اس وقت حیرت ہوتی ہے جب یہ کسی ایسی زندگی کواپنی آغوش میں لے لیتی ہے جس کے بارے میں موت کا تصور دور دور تک نہ ہو ایک صحت مند انسان خوش وخرم زندگی گزارتا جوانی کی دہلیز پر بڑی شان سے کھڑا ہو اور اچانک موت دروازے پر دستک دے کر اس شخص کی زندگی کے اجالوں کو موت کے اندھیروں میں بدل دے تو دیکھنے اور سوچنے والےحیران اور پریشان رہ جاتے ہیں دنیا کی بے ثباتی کے بارے میں کاٸنات کے ہر دانشمند نے لکھا ہے کسی نے شاعری کے ذریعے ہمیں دنیا کی بے ثباتی کے بارے میں بتایامگر جن کے پیارے بچھڑ جاٸیں ان کے لیے دکھوں کے پل بھی صدیوں پر محیط ہوجاتے ہیں
بات ہورہی ہے بچھڑنے اور بچھڑ جانے والوں کی اور ان لوگوں کی جو خود تو خاموشی سے اگلے جہاں چلے جاتے ہیں مگر ان کی جدائی کا (گویا)تیر جیسے کلیجے میں لگتا ہے اس کی زندگی ہمیشہ کے لیے بے رنگ اور بے ذاٸقہ ضرور ہوجاتی ہے
بختیار احمد BS مرحوم آج ہمیں چھوڑ کر چلے گئے۔😭😭😭
اللہ پاک تمھاری مغفرت فرمائیں
آمین یا رب العالمین🤲💔🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.