23/05/2026
🏏 ثمر باغ اسپورٹس کلب جونیئر — Family 🏏
✨ الحمدللہ ✨
ہماری ٹیم Samarbagh Sports Club Junior نے Samarbagh Junior League Session 2 میں اپنی انٹری مکمل کر لی ہے اور ٹیم بھی #فائنل کر لی گئی ہے۔ 💚
ان شاء اللہ #عید کے بعد ہماری ٹیم اپنے #میچز کا آغاز کرے گی۔
دعا ہے کہ ہماری ٹیم #بہترین پرفارمنس دے اور ہر #میدان میں کامیابی حاصل کرے۔ 🤲🔥
💫 Thanks To Our — SSCJ Family 💫
ہم اپنے محترم اسپانسر Family کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ہر وقت ہماری #ٹیم کا ساتھ دیا اور سپورٹ کی۔
اللہ تعالیٰ انہیں #مزید عزت، کامیابی اور #خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین ❤️
✍️ :
"حوصلوں کی اڑان ہو تو #منزل قریب ہوتی ہے،
محنت کرنے والوں کی #ہمیشہ جیت نصیب ہوتی ہے۔" ✨
🏏
19/04/2026
Ready cross Single Wicket tournaments samarbagh ist round draw inshallah 9.. 30
18/04/2026
Get ready for cross Single Wicket tournaments samarbagh tomorrow inshallah ♥️✌️♥️✌️♥️
Contact number..03066668415
♥️♥️🏏 کل کے لیے اہم پیغام! 🏏♥️♥️
تمام کرکٹ شائقین اور #کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل اتوار، 19 اپریل کو سمرباغ اسپورٹس کمپلیکس میں کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ کا #شاندار انعقاد ہو رہا ہے۔
آئیں، اپنا #ٹیلنٹ دکھائیں اور کرکٹ کے اس سنسنی #خیز مقابلے سے بھرپور لطف اندوز ہوں۔
وقت: #صبح 9 بجے سے پہلے پہنچ جائیں۔
مقام: ثمرباغ اسپورٹس کمپلیکس
آپ سب کی آمد کا #انتظار رہے گا
17/04/2026
Entry confirm team
Contact number..03066668415
Name.. fasial form maiden
17/04/2026
Entry confirm team
Contact number..03066668415
Name.. Suleiman form maiden
17/04/2026
Entry confirm team
Contact number..03066668415
Name.. Qaser from maiden