02/04/2026
سعود احمد آزاد بھائی کا اعزاز
سعود احمد آزاد بھائی کو پاکستان پیس کونسل کی جانب سے ضلع چترال کے لیے چیئرمین منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ سعود بھائی چترال میں جہاں کہیں بھی کھیلوں کی سرگرمیاں ہوتی ہیں، وہاں نوجوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اور تعاون کرتے ہیں۔ خصوصاً چترال کرکٹ چیمپئن شپ کے دونوں سیزنز میں انہوں نے اپنی مصروفیات کے باوجود پشاور آ کر انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کیا۔
ان کی یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور کھیل سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس پرمسرت موقع پر چترال کرکٹ چیمپئن شپ"انتظامیہ کی جانب سے سعود احمد آزاد بھائی کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی نئی ذمہ داری میں بھی اسی جذبے کے ساتھ کامیابیاں سمیٹیں گے اور چترال میں اسپورٹس کے فروغ کے لیے مزید اہم کردار ادا کریں گے۔
Saud Ahmad Azad Qashqari
01/04/2026
Trails For U-16 National Football Team
Jang Bazar FootBall Club Dir Upper Sadiq Ullah IDEAL FC Drosh Bajaur Football Updates District Sports Office Dir Upper Official AL_shaheen red fc dir upper Tma FC Dir Upper Munda football fans Zang Bazar FC Dislawar Football Club
19/03/2026
جنگ بازار فٹبال کلب کی طرف سے تمام مسلمانوں کو اور خصوصاً بیرون ملک مقیم بھائیوں کو عید الفطر کی مبارکباد 🌙🎉😊
Jang Bazar FootBall Club Dir Upper Sadiq Ullah IDEAL FC Drosh Ihtisham Ullah Khan Rodbari Tma FC Dir Upper Bajaur Football Updates Munda football fans AL_shaheen red fc dir upper District Sports Office Dir Upper Official Maseeh Ullah Ihtiram Koko
18/03/2026
فیفا ورلڈ کپ 2026 - بالکل نیا انداز، نئے قوانین! ⚽🔥
فٹ بال کے سب سے بڑے میلے میں اب تبدیلیاں صرف میدان تک محدود نہیں، بلکہ قوانین بھی بدل رہے ہیں۔ فیفا نے 2026 ورلڈ کپ کے لیے کچھ اہم اپ ڈیٹس کا اعلان کر دیا ہے جو میچ کو مزید تیز اور دلچسپ بنا دیں گے۔
آئیے جانتے ہیں وہ بڑی تبدیلیاں جو آپ کو دیکھنی چاہئیں: 👇
---
🥇 تبدیلی کا نیا اصول
متبادل کھلاڑی کو میدان چھوڑنے کے لیے صرف 10 سیکنڈ ملیں گے۔
⚠ اگر وقت سے زیادہ لیا تو نیا کھلاڑی 1 منٹ انتظار کرے گا!
⏱ تھرو اِن اور گول کِک میں تیزی
اب گیند کو واپس کھیل میں لانے کے لیے صرف 5 سیکنڈ کا وقت
❗ دیر کی تو گیند مخالف ٹیم کو مل جائے گی
🩺 انجری کا نیا قانون
جو کھلاڑی میدان میں علاج کروائے گا، اسے میدان چھوڑنا ہوگا
🕐 واپسی کے لیے 1 منٹ کا انتظار لازمی
📺 وی اے آر میں مزید اختیار
اب وی اے آر دوسری پیلی کارڈ اور کارنر ککس کا جائزہ لے سکے گا
✅ لیکن صرف تب جب کوئی واضح غلطی ہو
---
یہ تبدیلیاں 2026 فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار دیکھنے کو ملیں گی۔
کیا آپ کو یہ نئے قوانین پسند ہیں؟
کیا فٹ بال مزید تیز ہو جائے گا؟
07/03/2026
Pakistan qualify for the Hockey World Cup 2026 after a thrilling 4–3 win over Japan. The Green Shirts produced a stunning comeback from 3–1 down to secure a memorable victory. What a fightback by Pakistan! 🇵🇰🏑🔥
Congratulations Ammad Shakeel Butt Team captain
Jang Bazar FootBall Club Dir Upper Sadiq Ullah IDEAL FC Drosh Cristiano Ronaldo Chitral Football League Pakistan Hockey Federation International Hockey Federation (FIH) Asian Hockey Federation Hockey Canada
28/02/2026
🏑✨ فخرِ جنگ بازار ✨🏑
جنگ بازار فیملی سے تعلق رکھنے والے ہمارے ہونہار کھلاڑی
یاسر علی نے
تیسرا آرمی چیف نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کر لیا!
یاسر علی نے نہ صرف اس میچ میں بلکہ پوری ٹورنامنٹ میں اپنی غیر معمولی مہارت، جذبہ اور محنت سے سب کو متاثر کیا۔ ان کا کھیل عزم، لگن اور ہمت کی زندہ مثال بن کر سامنے آیا۔
یہ کامیابی صرف یاسر علی کی نہیں بلکہ پورے جنگ بازار فیملی کیلئے فخر کا لمحہ ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے اور قومی سطح پر مزید نام روشن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
🌟 ہمیں آپ پر فخر ہے، یاسر علی!
جنگ بازار کی شان، پاکستان کی پہچان 🇵🇰🏑
Jang Bazar FootBall Club Dir Upper Sadiq Ullah IDEAL FC Drosh Bajaur Football Updates Tma FC Dir Upper Ihtisham Ullah Khan Rodbari District Sports Office Dir Upper Official AL_shaheen red fc dir upper Chitral Football League Zang Bazar FC Munda football fans
23/02/2026
کلب کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات 🤲♥️⚽⚔️
Jang Bazar FootBall Club Dir Upper
IDEAL FC Drosh Sadiq Ullah Bajaur Football Updates Tma FC Dir Upper Ihtisham Ullah Khan Rodbari District Sports Office Dir Upper Official AL_shaheen red fc dir upper Munda football fans Chitral Football League
18/02/2026
🌙✨ رمضان المبارک کی آمد… برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کا پیغام ✨🌙
جنگ بازار فٹبال کلب کی جانب سے تمام کھلاڑیوں، سپورٹرز اور اہلِ علاقہ کو رمضان المبارک کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
یہ مقدس مہینہ ہمیں صبر، اتحاد، قربانی اور خود احتسابی کا درس دیتا ہے۔ جیسے میدانِ کھیل میں ہم محنت، نظم و ضبط اور ٹیم ورک سے کامیابی حاصل کرتے ہیں، ویسے ہی رمضان ہمیں روحانی کامیابی کی طرف لے جاتا ہے۔
آئیں اس بابرکت مہینے میں: ⚽ محنت کو عبادت بنائیں
🤝 بھائی چارے کو فروغ دیں
❤️ ضرورت مندوں کی مدد کریں
🕌 عبادات کے ذریعے اپنے دلوں کو روشن کریں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس ماہِ مقدس کی رحمتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے، اپنی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے اور میدانِ زندگی میں بھی کامیابی حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
رمضان کریم مبارک ہو 🌙💚
Jang Bazar FootBall Club Dir Upper Sadiq Ullah IDEAL FC Drosh Bajaur Football Updates Tma FC Dir Upper Ihtisham Ullah Khan Rodbari AL_shaheen red fc dir upper District Sports Office Dir Upper Official Chitral Football League Munda football fans Zang Bazar FC
08/02/2026
دہ غم خبر۔💔
ٹی ایم اے فٹبال کلب پلیئر وسیم سجاد ماما او د آصف والد صاحب وفات شوے دے
نن ماسختن 8 بجے بہ یی شاہی مسجد کی جنازہ ادا کی گی۔
ٹولو مسلمانانو تہ درخواست دے چی جنازہ کی شرکت وکی او خپلو خصوصی دعاگانو کی یاد زاتی 💔
Sadiq Ullah Ihtisham Ullah Khan Rodbari Bajaur Football Updates IDEAL FC Drosh AL_shaheen red fc dir upper Tma FC Dir Upper Wasim Khan