28/08/2026
🏏🔥 ریحان شاکر کی ایک بار پھر شاندار بیٹنگ! 🔥🏏
نیو سٹار کرکٹ کلب کے مایہ ناز بلے باز ریحان شاکر نے آج ایک بار پھر اپنی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اکیڈمی کی لیگ میں اپنے ٹیم کے جانب سے کھیلتے ہوئے 87 رنز کی زبردست اننگز کھیلی۔ 💥👏
اس سے پہلے میچ میں بھی ریحان شاکر نے 93 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔ یعنی مسلسل دو میچوں میں 180 رنز—کیا ہی شاندار فارم ہے! 🔥💯
ریحان شاکر کی یہ مسلسل پرفارمنس اس بات کا ثبوت ہے کہ محنت، ٹیلنٹ اور مستقل مزاجی رنگ ضرور لاتی ہے۔ 👏🏏
نیو سٹار کا اسٹار ⭐ ریحان شاکر
آنے والے میچوں کے لیے بہت سی دعائیں اور نیک خواہشات! ❤️🏏