
ورلڈ ریکارڈ الرٹ 📢📢📢
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں پاور پلے مکمل ہونے سے پہلے ٹارگٹ حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ایک وقت تھا جب زمبابوے کے 37 رنز پر ایک وکٹ بھی نہیں گری تھی پھر اچانک پاکستان کی باؤلنگ نے زمبابوے کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر دیا اور رہی سہی کسر بیٹسمینوں نے نکال دی اور پاور پلے مکمل ہونے سے پہلے ہی بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر ٹارگٹ حاصل کر لیا سفیان مقیم کی شاندار باؤلنگ صرف 3 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں ویلڈن ینگ بوائز.....