08/12/2025
Mehmood Kot ki pahchan Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehmood Kot ki pahchan Pakistan, P64, Johar Street, Haseeb Shaheed Colony, Faisalabad.
08/12/2025
پنجاب حکومت ایک نیا لیبر کوڈ لا رہی ہے جس میں تمام لیپر قوانین کو ختم کر کے مزدور دشمن قانون بنانا چاہتی ہے جس میں ورکرز کے مفاد کی چیزیں ختم کر کے ایمپلائرکی فیور کے قوانین لانا چاہتی ہے مستقل ملازمتوں کو ختم کر کے ٹھیکداری نظام لانا چاہتی ہے
جب ٹھیکیداری نظام کے تحت مزدور کو رکھا جائے گا تو یونین ختم ہو جائیں گے اس طرح دیگر مسائل ہیں جو اب تک مزدور کے فیور میں تھے اس کو ختم کر کے سرمایہ داروں کو خوش کرنا چاہتی ہے خود بھی سرمایہ دار ہیں
اس کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا بروز جمعہ پانچ بجے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا جائے گا اور حکومت اگر پھر بھی اپنے مزدور دشمن عزائم سے باز نہ ائی تو قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا ہر طرح سے اس کی مخالفت کی جائے گی
نیشنل لیبر فیڈریشن وسطی پنجاب
اسلام آباد : حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پٹرول کی قیمت میں 8روپے36روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل 10روپے 39پیسے روپے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے، حکومت نےپٹرول وڈیزل کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266 روپے 79 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت 272 روپے 98پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا ہے۔
*نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر الرٹ*:
29 جون سے 5 جولائی تک ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا خطرہ۔
- *کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، پوٹھوہار*: ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، بالاکوٹ، مری، گلیات میں موسلادھار بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔
- *خیبرپختونخوا*: پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، کوہاٹ، سوات، چترال، ڈی آئی خان، بنوں، مردان میں شہری سیلاب اور دریائے کابل و سوات میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع۔
- *پنجاب*: راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، نارووال، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، شیخوپورہ، قصور میں شدید بارش، نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال۔
- *سندھ*: کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، دادو، جامشورو میں 2 سے 5 جولائی تک موسلادھار بارش، شہری سیلاب اور طوفانی بارشوں کا خطرہ۔
- *ہزارہ، مالاکنڈ، آزاد کشمیر، پیر پنجال*: ندی نالوں میں طغیانی، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا امکان۔
* *ممکنہ خطرات*:
- کمزور تعمیرات، کچی دیواریں، بجلی کے کھمبے، بل بورڈز گرنے کا خطرہ۔
- آندھی اور طوفان سے حد نگاہ کم ہونے سے حادثات کا امکان۔
- سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک مسائل۔
- بجلی کی بندش
*احتیاطی تدابیر*:
- ندی نالوں کو عبور کرنے سے گریز کریں۔
- سیاح موسمی حالات سے واقف رہیں۔
- کمزور انفراسٹرکچر ، درختوں اور بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں ۔
#
عام اطلاع:
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی سے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے رقم نکالنے یا بھیجنے کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی۔
جو لوگ جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ کسی اور کے نام پر استعمال کر رہے ہیں، وہ فوراً ان اکاؤنٹس کو خالی کر دیں۔
اگر کوئی کسی فوت شدہ شخص کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے، تو یکم جولائی کے بعد انگوٹھے کے بغیر وہ رقم نہیں نکال سکے گا، اور وہ رقم ہمیشہ کے لیے اکاؤنٹ میں ہی رہ جائے گی۔
اس کے ذمہ دار وہ افراد خود ہوں گے۔
لہٰذا فوراً اپنا اکاؤنٹ اپنے نام پر کروائیں۔
Hello
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Website
Address
Faisalabad
38000