M.b.i.
ویلج سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل میچ
Abdul haq memmorial
Vs
M.b.i
14/6/2024
Faislabed cricket point
like my page and subsribe my youtube chanal
itz sports
thanks ...
M.b.i.
ویلج سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل میچ
Abdul haq memmorial
Vs
M.b.i

نجم سیٹھی نے ایشیا کپ اپنے ملک میں کروانے کے لئے جو جنگ انڈیا سے لڑی اُس کے لئے داد تو بنتی ہے
جس طرح پاکستان کرکٹ کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑا ہے۔ جنہوں نے آئی سی سی کے بڑوں کو پاکستان آنے پر مجبور کر دیا شاباش سیٹھی ❤️❤️
👆

Best figures in a Test innings by a Pakistani bowler:
9-56 Abdul Qadir v England in 1987
9-86 Sarfraz Nawaz v Australia in 1979
8-41 Yasir Shah v New Zealand in 2018 🎂
8-42 Sajid Khan v Bangladesh in 2021
▪️Fastest Pakistani bowler to 50 Test wickets
▪️Fastest to 200 wickets,
▪️Fastest spinner to take 150 wickets
▪️Fastest Asian to take 100 wickets
▪️Fastest Pakistani to take 100 wickets
▪️Sitara-e-Imtiaz winner 🏅
▪️Only Asian Player Who Scored Hundred Against Australia in Australia at Number 8.
Single Handedly Won Many Series for Pakistan.🔥
Happy birthday Yasir Shah 🎂

Breaking, Breaking, Breaking 💥
فخر زمان اگر باقی تین میچ کھیلیں مطلب صرف کھیلیں رنز بنائیں یا نہیں تو آئی سی سی کی طرف سے ایک روزہ کرکٹ کے رینکنگ میں نمبر 2 پر آجائے گا۔
امام الحق اگلے تین میچز میں 120 رنز بنائیں تو ایک روزہ کرکٹ کے رینکنگ میں ٹاپ 3 پاکستانی ہونگے۔
1) بابر اعظم
2) فخر زمان
3) امام الحق
اگر پاکستان نیوزی لینڈ کو کلین سویپ کرے تو پاکستان ایک روزہ کرکٹ میں آئی سی سی کا نمبر ایک ٹیم بن جائے گا۔ انشاء اللّٰہ ایسا ہی ہوگا۔
کتنا مزہ آئے گا ورو جب ہم اس پوزیشن میں ورلڈکپ کیلئے انڈیا روانہ ہونگے۔

ایرن فنیج نے کہا کہ بابر اعظم اس وقت میرا سب سے پسندیدہ کھلاڑی ہے ۔ ❤😍
آج بابر اعظم کی برتھ ڈے پر کیک بھی ایرن فنیج کے کر آیا ۔ ❤❤🔥


محمد رضوان آج اس سرزمین پر پھر سے بیٹنگ کر رہا ہے جہاں اس نے پہلی ففٹی اسکور کی تھی اور یہاں سے ہی محمد رضوان کے کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ شروع ہوا آج محمد رضوان دنیا کے نمبر ون بلے باز بن چکے ہیں ۔

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز: بابر اعظم ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے لیے تیار، کیا لاہور میں بابر یہ ریکارڈ اپنے نام کر پائیں گے؟
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی سے ایک اور اہم اعزاز چھیننے کے قریب پہنچ گئے۔ ویرات کوہلی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کے 87 ویں میچ میں 3 ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کیے تھے جس کے بعد ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے بیٹسمین بن گئے تھے۔
کوہلی نے 87 ویں میچز میں 50.86 کی اوسط سے 3ہزار ایک رنز بنائے اور اس وقت ان کی تینوں فارمیٹس میں اوسط 50 سے زیادہ تھی۔کل بابر اعظم اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کا 84 واں میچ کھلیں گے۔ اس سے قبل بابر کے 83 میچز کا سکور 2939 رنز ہے، اگر کل بابر انگلینڈ کے خلاف لاہور کے 2 میچز میں 61 رنز بنانے میں کامیاب رہے تو وہ کوہلی سمیت دنیائے کرکٹ کے تمام بلے بازوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کیریئر میں سب سے کم میچز (یعنی 85 میچز ) میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن جائیں گے۔
تاہم اگر آج کے میچ میں بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف لاہور لیگ میں پہلے میچ میں 61 رنز بنانے کا ہدف پورا کرنے میں ناکام بھی رہے تو بھی اگلے میچ میں بھی قومی کپتان یہ رنز اسکور کرکے ویرات کوہلی سے ریکارڈ چھین سکتے ہیں۔
کی اچھی خبروں کیلیۓ

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کرکٹر عثمان شنواری دوران میچ ہارٹ اٹیک سے وفات پاچکے ہیں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.