17/01/2026
Which bowler can defend 6 runs in last over?
This is Page For Cricket lovers. Keep in touch and invite your friends for more interesting Updates.
17/01/2026
Which bowler can defend 6 runs in last over?
17/01/2026
Great night with the ball from Haris Rauf 👏
17/01/2026
محمد رضوان کا بگ بیش لیگ کا سفر ختم ہوا۔💔
محمد رضوان نے آج بی بی ایل میں 14 گیندوں پر 17 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، یہ محمد رضوان کے بی بی ایل 2026 میں آخری اننگز تھی، محمد رضوان نے بی بی ایل میں 10 اننگز میں 187 رنز بنائے، محمد رضوان کے ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔🏆❌👉
محمد رضوان نے دس میچز، دس اننگز، 187 رنز، 18.7 کی اوسط، 102.74 سٹرائیک ریٹ ۔💚🏏🤔
27/01/2023
🏏 2598 international runs
🔥 Eight centuries and 15 half-centuries
ICC Men's Cricketer of the Year 2022, Babar Azam
BJ Cricinfo
21/01/2023
21/01/2023
پی ایس ایل 8 کے لیے تمام ٹیمیں 24 جنوری کو مزید 2 ، 2 کھلاڑی چنیں گی میرے خیال میں یہ ایک اچھا موقع ہے جس میں ایرون فنچ ، محمد حفیظ ، شکیب الحسن ، احمد شہزاد ، کامران اکمل ، بن کٹنگ ، جنید خان اور سہیل تنویر کو چنا جانا چاہیے یہ سپر سٹارز پی ایس ایل کو مزید چار چاند لگا دیں گے لہزا PSL کے سلیکٹرز اپنی اپنی غلطیاں سدھاریں اور ان پلیئرز کو ٹیموں میں شامل کریں ہمیں ہر حال میں یہ کھلاڑی اپنے میدانوں میں کھیلتے ہوئے دیکھنے ہیں سب دوست مل جل کر آواز اٹھائیں اور ان کھلاڑیوں کو پی ایس ایل 8 میں شامل کرائیں پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس مہم کا حصہ بن جائیں شکریہ !!
BJ Cricinfo
20/01/2023
Pakistan Super League Season 8..
Complete Matches and Venues..
BJ Cricinfo
صبح کا آغاز اس سے بہتر نہیں ہو سکتا ۔۔
New Zealand 🏏262/6 After Overs 45
Philips 🏏 *56
Santner 🏏 *17
⚾ M Hasnain -2-1-4-1-0-4
Target 🎯. 281
New Zealand 🏏250/6 After Overs 44
Philips 🏏 *52
Santner 🏏 *9
⚾ M Nawaz -0-1-1-2-0-0
Target 🎯. 281
New Zealand 🏏247/6 After Overs 43.2
Philips 🏏 *51
Santner 🏏 *7
⚾ M Nawaz -0-1
Target 🎯. 281