𝙒𝙝𝙖𝙩 𝙖 𝙜𝙤𝙖𝙡 𝙗𝙮 𝘽𝙞𝙡𝙖𝙡.
آخری منٹ میں گول کر کے مقابلہ 3-3 سے برابر کیا۔ اور اپنی ٹیم کو شکست کے منہ سے نکال کے جیت کی طرف لے گئے ۔
Sharjeel Mujahid Football Club 509 G۔B
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sharjeel Mujahid Football Club 509 G۔B, Sports Club, Government High School 509 G. B, Faisalabad.
𝙒𝙝𝙖𝙩 𝙖 𝙢𝙖𝙩𝙘𝙝 𝙗𝙚𝙩𝙬𝙚𝙚𝙣 351𝙉𝙖𝙜𝙧𝙖 𝘾𝙡𝙪𝙗 𝙑𝙨 507 𝙄𝙩𝙝𝙖𝙙 𝘾𝙡𝙪𝙗.🔥
میچ میں پہلے ناگرہ کلب نے 2 گول کی برتری حاصل کی ۔ اتحاد کلب 507 نے 1 گول کر کے مقابلہ 1-2 کر دیا۔ ناگرہ کلب نے پھر گول کر کے برتری 1-3 کر دی۔
اتحاد کلب نے آخری 10 منٹ میں 2 گول کرکے مقابلہ 3-3 سے برابر کر دیا ۔ اور پلینٹی ککس پر مقابلہ 5-4 سے جیت لیا ۔

Frist Day schedule ❤️🥰

Phla din ka matches ka shadool

New Sharjeel Mujahid Football club's Kit.❤️❤️

Government issues ki waja sa 2 din late kiya tornament Ab 5 sa ni balka 7 Sa ho ga strt inshaAllah ❤️❤️


Winner Trophy
Man of The Final
Man of The Tournament 🔥❤️

Ithad Football Club 507 G.B won 𝟐𝟒𝐭𝐡 𝐒𝐡𝐚𝐫𝐣𝐞𝐞𝐥 𝐌𝐮𝐣𝐚𝐡𝐢𝐝 𝐅𝐨𝐨𝐭𝐛𝐚𝐥𝐥 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐦𝐞𝐧𝐭.
Final 🏆 ⚽
Ethad Club 507 G.B
Vs
Shaheen Club 199 G.B
بریکنگ نیوز⚠️
199 شاہین کلب 447 گ ب کو پینلٹی ککس پر اور
507 اتحاد کلب شرجیل مجاہد کلب 509 گ ب کو 1-0 سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی۔

Semifinals 😍
1st Goal by Sharjeel Mujahid Football Club 509 G۔B

Sorry for late Update.
What A Gooooooooal?
550 گ ب کے پلیئر کی طرف سے ٹورنامنٹ کا اب تک کا بہترین گول۔
𝐆𝐨𝐚𝐥 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐦𝐞𝐧𝐭

شرجیل مجاہد فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں. پرنسپل آف اسپائر کالج سمندری پروفیسر سعید صاحب ، ہیڈ آف کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ پروفیسر شاہد صاحب اور پروفیسر امیر حمزہ صاحب کو کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ انتظامیہ شرجیل مجاہد فٹبال کلب 509 گ۔ب ماموں کانجن

,ان شاءاللہ۔ آج کے کانٹے دار اور بہترین میچوں کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے۔

کل بروز سوموار کھیلے جانے والے میچز کی تفصیلات۔۔۔۔

کل بروز اتوار کو کھیلے جانے والے میچز کی تفصیلات۔
بسلسلہ محفِل میلاد مصطفیٰ ﷺ آج بروز ہفتہ ٹورنامنٹ کا کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا۔
میچز کا آغاز دوبارہ کل بروز اتوار ہو گا۔

دوسرے دن کھیلے جانے والے میچز کی تفصیلات۔

29 ستمبر بروز بدھ سے شرجیل مجاہد فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنمنٹ شروع ہو رہا ہے انشاءاللہ۔۔
پہلے دن کھیلے جانے والے میچز کا شیڈول 🥳

Breaking News 📰
انگلینڈ کے نامور سابق فٹ بالر مائیکل اوون نے پاکستان فٹ بال لیگ کا باضابطہ سفیر بننے کے لیے تین سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اوون نے کہا کہ
"پاکستان کی فٹ بال کی صلاحیت بہت زیادہ ہے اور میں 220 ملین کی قوم میں غیر استعمال شدہ ٹیلنٹ کی شناخت کے لیے پرجوش ہوں"
Final Look ❣️
چھ ماہ کی مسلسل جدوجھد اور محنت کے بعد شرجیل مجاہد فٹبال گراؤنڈ دوبارہ تیار ہو چکا ہے۔
اس بار بہتر کوالٹی کا گراس گراؤنڈ میں استمعال کیا گیا ہے۔ اورگراؤنڈکی خوبصورتی کوبڑھانےکے لیے خاص ڈیزائن سے گھاس کاٹاگیاہے
اور ہم پرامید ہے کہ اس بار شائقین میچز سے اور بھی زیادہ لطف اندوز ہو گے۔

Random Click 📸

FIFA suspends Pakistan Football Federation due to third-party interference
Read more At:
https://www.aninews.in/news/sports/football/fifa-suspends-pakistan-football-federation-due-to-third-party-interference20210407134924/

Mazdaq Wahla [KRL F.C]
Position/defender
Foot/right
National player 🇵🇰
سپر سٹار آف پاکستان مزدق واہلہ جو کہ 509 گ ب ماموں کانجن سے تعلق رکھتے ہیں 2015 گوجرانوالہ واپڈا ٹیم کی طرف سے پروفیشنل فٹبال کا آغاز کیا
2017 میں گوجرانوالہ واپڈا کی طرف سے انڑیونٹ کھیلا چیمپئن ہوئے گولڈ میڈلسٹ ہوں 🥇
2017 میں پاکستان واپڈ میں سلیکشن ہوگئی پاکستان واپڈا کی طرف سے نیشنل چیلنج کپ کھیلا کراچی میں رنراپ ہوئے 🥈
2018 میں (کے آر ایل KRL) کی ٹیم کا حصہ بنا
2018 میں KRL کی طرف سے پریمیئر لیگ کھیلی الحمداللہ چیمپئن ہوئے گولڈ میڈلسٹ ہوں 🥇
2019-20 نیشنل چیلنج کپ KRL کی طرف سے کھیلا سیمی فائنل ہارگے
مزدق واہلہ بہت اچھے پلئیر ہونے کے ساتھ ایک اچھے انسان ہونے کی صلاحیت بھی رکھی ہیں اللہ پاک ان کو اور زیادہ کامیابی اور عزت سے نوازے۔آمین

Ex*****on of preparation Home Ground
SMFC 509 G.B Mamukanjan

Man of The Tournament 🏆
Amir Wahla
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
National Ground Peoles Colony No. 1
Faisalabad, 38000
Fc Faisalabad �
Gulbahar Colony Muhammadabad, Punjab
Faisalabad, 38000
https://piya-jee-snooker-club.business.site/
Faisalabad
My Youtube chanel subscribe kry >==>= Asad Kalia Cricket youtube channel montize krwny ky liy rabta k
Makkah Commercial Market Canal Road Faisalabad
Faisalabad, 38000
Indoor Flood Light Cricket❤️ Hitting Boundaries Making Memories @tipandbounce #Faisalabad❤️