Haji Iqbal memorial cricket club fsd
tape ball cricket �
11/10/2022
ٹیم نمبر 3 #علی سٹار ر کو ٹورنامنٹ کی پوری مینجمنٹ کی طرف سے خوش آمدید ۔
بہترین اور نا مور پلئیر کے ساتھ ایک بہترین ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو کہ ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائے گی ۔ امید کرتے ہیں آپ تمام شائقین 21 اکتوبر کو سعید اجمل اکیڈمی میں میچز دیکھنے ضرور آئیں گے اور جو نہیں آ سکتے وہ لائیو میچز ہمارے کرکٹ پیجز پر دیکھ سکیں گے نام مینشن کردیئے گئے ہیں ۔ شہزاد لکی براڈ کاسٹر فیصل آباد
11/10/2022
ٹیم نمبر. 2 #کر نل شیر خان جو نئیر , کو ٹورنامنٹ کی پوری مینجمنٹ کی طرف سے خوش آمدید ۔
بہترین ٹیم اور # ینگ ٹیلنٹ کے ساتھ ایک بہترین ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو کہ ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائے گی ۔ امید کرتے ہیں آپ تمام شائقین 21 اکتوبر کو سعید اجمل اکیڈمی میں میچز دیکھنے ضرور آئیں گے اور جو نہیں آ سکتے وہ لائیو میچز ہمارے کرکٹ پیجز پر دیکھ سکیں گے نام مینشن کردیئے گئے ہیں ۔ شہزاد لکیبراڈ کاسٹر فیصل آباد
06/10/2022
ٹیم نمبر 1 کو ٹورنامنٹ کی پوری مینجمنٹ کی طرف سے خوش آمدید ۔
بہترین ٹیم اور #فخرکرکٹ لیجنڈری پلئیر #احمدبھائی کے ساتھ ایک بہترین ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو کہ ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائے گی ۔ امید کرتے ہیں آپ تمام شائقین 21 اکتوبر کو سعید اجمل اکیڈمی میں میچز دیکھنے ضرور آئیں گے اور جو نہیں آ سکتے وہ لائیو میچز ہمارے کرکٹ پیجز پر دیکھ سکیں گے نام مینشن کردیئے گئے ہیں ۔ شہزاد لکی براڈ کاسٹر فیصل آباد
05/10/2022
شکریہ فخر فیصل آباد ، آرگنائزرز حاجی برادران آپ ہمارے ایونٹ میں بطور مہمان خصوصی آ رہے ہیں آپ کے آنے سے ہمارے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگ جائیں گے آپ کا آنا ہمارے لئے باعث فخر ہو گا ۔ اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ کرکٹ کی خدمات کے لئے سرگرم اول رکھیں آمین ۔
05/10/2022
Game on hai
21oct 2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
38000