09/04/2023
بریکنگ نیوز🔴
بڑی خبر💠
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 بھارت کو بہت بڑا جھٹکا🔥آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست منظور👌پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے گی✅سیمی فائنل اور فائنل میں پہنچنے کی صورت میں انڈیا سے ورلڈ کپ کا فائنل بھی نیوٹرل وینیو پر منتقل کر دیا
02/04/2023
پیسے کے لالچ میں آکر نیوزی لینڈ کے وائٹ بال فارمیٹ کیپٹن کین ویلیمسن نے اہم دورہ پاکستان پر IPL کو فوقیت دی اور رات کو کھیلے گئے IPL کے پہلے ہی میچ میں زخمی ہوکر پوری ٹورنامنٹ سے باہر ہوئے۔
نوٹ! حقیقت میں لالچ بری بلا ہے
26/03/2023
افغانستان سے دوسرا میچ جیتنے کے لیے پلئینگ الیون کا بہتر انتخاب کرنا ہوگا،دستیاب پلیئرز میں سے شان مسعود اننگز کو استحکام دے سکتے ہیں،محمد نواز اور افتخار احمد میں سے کسی ایک کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا جا سکتا ہے،نوجوان بیٹرز کے دل سے انٹرنیشنل کرکٹ کا خوف نکالنے کی بھی ضرورت ہے
21/03/2023
لیجنڈری کرکٹ لیگ 2023 میں پاکستان کے معروف کرکٹر بوم بوم شاہد آفریدی کی قیادت میں ایشاء لائنز نے ٹائٹل جیت لیا ۔
ایشاء لائنز نے انڈیا مہاراجا اور ورلڈ جائنٹس جیسی مظبوط ٹیموں کو شکست دی ۔
لیگ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ مصباح الحق کو دیا گیا ۔
15/02/2023
Pakistan women cricket
پاکستان کی طرف سے کرکٹ ورلڈکپ میں پہلی سنچری منیبہ علی صدیقی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2023 میں پہلی سنچری پاکستانی بیٹر منیبہ علی نے بنائی
102 runs vs irland
well played pakistan
05/02/2023
افتخار احمد نے نمائشی میچ میں وہاب ریاض کو ایک چھ چھکے لگا دیۓ کیا بات چاچا افتخار کی
کوئٹہ گلیڈی ایٹر چمپئن
05/01/2023
Pakistan vs newzeland
ODi squad
24/12/2022
Boom boom chief slecter, slecter💞💓
11/12/2022
Whenever i see any sportsman Crying over game it breaks my hurt into pieces 🥺💔
06/12/2022
مراکش نے 2010 کی فیفا چیمپئن اور نمبر سات رینکنگ کی ٹیم اسپین کو ہرا کر ورلڈکپ سے باہر کردیا۔ ❤️
گول کیپر نے نہایت مہارت سے ان کی تمام پنالٹی بلاک کیں اور آج کے میچ اور تمام مسلم امہ کے ہیرو ٹھہرے 🤗💖
مراکش ایک اسلامی ملک ہے جس میں 99 فیصد سے زیادہ مسلمان آبادی ہے۔ 🖤❤️
ٹیم سجدہ ریز ❣️
الحمدللہ 🤲
پہلی مسلمان ٹیم جس نے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا ✴️💞