JCC sports

JCC sports

Share

The page is about live stream of cricket.You can check live and other match

10/06/2025
10/06/2025

Best moments of the tournament

10/06/2025

السلام علیکم۔۔۔
اب بات کرتے ہیں🥈 حسن سپورٹس گنجوانی کے اونر🌾 رانا عظیم اور فخر پاکستان💫 عمر باجوہ کی دوستی کی۔❤️❤️❤️
زیڈ پی ایل 492..🥈🥈🥈🎯
ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے بڑی باتیں چل رہی تھی کہ عمر باجوہ کشمیر کھیل رہا ہے وہ 💪زیڈ پی ایل کھیلنے نہیں ائے گا لیکن عمر باجوا نے زیڈ پی ایل کھیل کر 🌂رانا عظیم سے اپنے پکی یاری کا ثبوت دیا اور اپنی ٹیم المعروف کے کلب کو جے سی سی کے// ورلڈ کپ زیڈ پی ایل کا چیمپین بنایا ویل پلیٹ فخر پاکستان فلک اف رسک بہترین بلے باز اور باجوہ۔۔۔

10/06/2025

السلام علیکم۔۔۔🌾
ان سے ملیے یہ ہیں المعروف کرکٹ کلب 541 کے برانڈ سپانسر۔۔
رانا علی نمبردار۔🌹🌹
رانا یاسر DD۔فرام یو کے🌾💫
ندیم جٹ فرام سعودی عریبیہ📿
المعروف کرکٹ کلب 541 کی جانب سے پورے ٹورنامنٹ کے اخراجات دینے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔❤️❤️

10/06/2025

ان سے ملیے یہ ہیں۔۔۔
سچے کرکٹ لور اور سپانسر
زین پریمیئر لیگ کے اونر & سپانسر صاحب فرام عمان کے صاحبزادے //محمد شفان احمد۔
جو کہ زین پریمیئر لیگ میں اپنے والد صاحب کی بطور چیف گیسٹ نمائندگی کے لیے خصوصی طور پر #عمان سے پاکستان تشریف لائے اور گراؤنڈ میں موجود رہ کر ایمپائرز ، براڈکاسٹر، کمنٹیٹر اور کھلاڑیوں کی دل 💓💓💓 کھول کر انعامات کی صورت میں حوصلہ افزائی کرتے رہے۔۔۔۔۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ میاں بشارت صاحب کے جان و مال اور رزق میں دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور ایسا ہی جذبہ قائم و دائم رکھے کہ وہ کھیلوں کی دل کھول کر حوصلہ افزائی کرتے رہیں۔ آمین ثم آمین

Photos from JCC sports's post 09/06/2025

زین میموریل 492 ٹورنامنٹ کی خوبصورت تصویریں۔۔

Photos from JCC sports's post 09/06/2025

🏆🏆🏆


الحمداللہ
کرکٹ میلہ۔۔ 492 گ ب بہترین انتظامات کے ساتھ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ پوری انتظامیہ کمیٹی بالخصوص صاحب صاحب صاحب #میاں آصف_اکرم صاحب صاحب صاحب بھائی بھائی کو 492 گ ب میں پاکستان کے سٹار پلیئرز اکٹھے کر کے ایک زبردست ایونٹ کروانے پر میری طرف سے ڈھیروں مبارکاں۔۔۔۔۔ 💞💞💞
المعروف کرکٹ کلب نے پورے ٹورنامنٹ میں مخالف ٹیموں کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے چیمپین بنے۔۔۔۔

نے آل راؤنڈر کھیل پیش کیا۔ پورا ٹورنامنٹ 20 پلس فلک شگاف چھکے لگائے اور باؤلرز کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے اور باؤلنگ میں بھی اپنی نپی تلی باؤلنگ کے ساتھ بیٹسمینوں کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور پلئیر ٹورنامنٹ رہے۔

۔۔۔۔۔
عادل سوہاوا نے پورے ٹورنامنٹ میں آؤٹ کلاس باؤلنگ کروائی اور اپنی ویری ایشنز کا خوب استعمال کرتے ہوئے بیٹسمینوں کو تگنی کا ناچ نچاتے رہے اور بیسٹ باؤلر آف ٹورنامنٹ ٹھہرے۔۔۔۔۔۔۔

#بلال نے بہترین بلے بازی کی جب بھی ٹیم مشکل کا شکار ہوئی اپنی دھواں دار بیٹنگ سے اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکالتے رہے اور اپنی بیٹنگ سے کا بیٹ جیتنے کے حقدار بنے۔ نے باؤلنگ میں اپنی ٹیم کے لیے زبردست سپیلز کروائے اور کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ کی تگڑی سائید کے خلاف آخری اوور میں 13 رنز کو کامیابی کے ساتھ دفاع کرتے ہوئے میچ کو سپر اوور میں لے کر گئے اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنوانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
Congratulations🎉🎉🎉🥳🥳🥳
لکھ لکھ مبارکاں 🎊🎊🎊🎊
کرکٹ کے رنگ زاہد منا کے سنگ 🥁🎺🎻🎷🪗

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Chak Number 202 G. B
Faisalabad