26/07/2026
*دوسرا عظیم الشان پاک روز فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ چار کھلاڑی اوپن چکنمبر 273 ج۔ب ماہلاں*
*اہم نوٹس*
*جو ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حصہ لینا چاہتی ہے ان کے آفیشل کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 05 آگست سے پہلے اپنی ٹیم انٹر کروا لیں اس کے بعد کوالیفائی راؤنڈ میچز شروع کروا دیے جائیں گے۔*
21/07/2026
In Sha Allah Big Tournament.....
20/07/2026
آگیا آگیا پاک روز ماہلان آلہ کپ ۔۔۔۔۔۔۔
آگیا جھنگ روڈ کمیٹی دا سیزن 2026 دا پہلا فلڈ لائٹ فٹبال میلہ ۔ ٹورنامنٹ کمیٹی سابقہ روائت کی طرح اس سال بھی فٹبال کے اس ایونٹ کو تہوار کی طرح سجائیں گے گراؤنڈ کو دلہن کی طرح سجایا جاۓ گا۔ ٹورنامنٹ میں ٹیم انڑ کروانے کی آخری تاریخ یکم اگست ہے اس کے بعد کوئی ٹیم انٹر نہیں ہوگی۔ تمام شائقین فٹبال کو دعوت عام ہوگی پہنچیں اور ہماری رونق کو دوبالا کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسرا عظیم الشان پاک روز فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2026
⚽ چار کھلاڑی اوپن
📅 تاریخ: 05 ستمبر تا 13 ستمبر 2026
🏆 انعامات: 🥇 پہلا انعام: 150,000 روپے بمعہ ٹرافی
🥈 دوسرا انعام: 100,000 روپے بمعہ ٹرافی
🥉 سیمی لووزر: 30,000 روپے بمعہ ٹرافی
📍 زیرِ انتظام:
پاک روز فٹبال کلب
273 ج۔ب ماہلان
👤 سرپرستِ اعلیٰ:
چوہدری منور نمبر دار صاحب
چیف آرگنائزرز:
ڈاکٹر خالد اسماعیل
عمیر افضل
شہباز جٹ
ساجد اسماعیل
استاد ساجد
شاہد جٹ
📞 رابطہ نمبر:
استاد ساجد: 03412254192
شہباز جٹ: 03338979833
شاہد جٹ: 03431659732
نوٹ:
ٹورنامنٹ جھنگ روڈ فٹبال ایسوسی ایشن کے قوانین کے مطابق ہوگا۔
ٹورنامنٹ کے تمام میچز پاکستان نمبر1 فٹبال یوٹیوب چینل راجہ سٹوڈیو 320 پر لائیو
road football
#273 malan
studio 320
16/07/2026
Coming Soon 🔜 03 September 2026...