24/01/2026
شوقین حضرات اپنی رائے دیں اس پرندے کو کتنے نمبر دیتے ہیں
کبوتر پروری میں اڑان, سنبھال, پہچان اور بریڈنگ چاروں شعبہ جات ایک آرٹ کا درجہ رکھتے ھیں
شوقین حضرات اپنی رائے دیں اس پرندے کو کتنے نمبر دیتے ہیں
ہاں جی دوستو کیا خیال ہے آپکا ان پرندوں کے بارے میں یہ کونسی بریڈ میں سے ہے