RamZan SpoRts

RamZan SpoRts

Share

Hi Frindes follow my Page For All cricket News

04/07/2024

*_💥 یونس خان نے پہلی 29 گیندوں پر 28 رنز بنائے 👏_*
*_آخری 12 گیندوں پر یونس خان نے 35 رنز بنائے 🔥_*

*_پاکستان چیمپئنز کے کپتان نے 154 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 41 گیندوں پر 63 رنز بنائے۔ دباؤ میں کیا اننگز کھیلا ہے 🏏🔰_*

03/07/2024

نیوز الرٹ 🚨
پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود بابر، رضوان اور شاہین کے بغیر بنگلہ دیش کے دورے پر جانا چاہتے ہیں۔ وہ سرفراز احمد، میر حمزہ اور عامر جمال کو ساتھ لے کر جائیں گے۔

03/07/2024

ورلڈ چٸمپٸن آف لیجنڈز لیگ کا آغاز آج سے انگلینڈ میں ہونے جارہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!

پاکستان لیجنڈز ٹیم اپنا پہلا میچ آج آسڑریلیا لیجنڈز کے خلاف برمنگھم میں کھیلی گی جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔۔۔۔۔۔!!!



03/07/2024

شاداب خان نے لنکا پریمیئر لیگ میں ہیٹ ٹرک کر لی! 🔥

اس نے اپنے 4 اوورز میں 4/22 کے بہترین اعداد و شمار کے ساتھ مکمل کیا جس میں اس کی آخری 3 گیندوں پر 3 وکٹیں بھی شامل ہیں۔

📸: ASports

I I I

02/07/2024

ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بنگلہ دیش کرے گا جو اکتوبر میں کھیلا جاۓ گا۔🏆💢

ایشیا کپ 2025 ٹی20 فارمیٹ میں ہوگا۔🏏🏟🔥

02/07/2024

*🚨 بریکینگ: پاکستان نے 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ میں کوالیفائی کرنے میں ناکامی کے باوجود بہتر رینکنگ کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔*

I I I .

30/06/2024

🚨 بریکینگ نیوز 🚨

*پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا 2024 کے لیے وینکوور نائٹس کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے*۔

*پاکستان وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم 25 جولائی سے 11 اگست تک شیڈول ٹورنامنٹ میں رضوان کی قیادت میں کھیلیں گے۔*

📸: Vancouver Knights

30/06/2024

Big Man Big game 🙌
فاینل میچ کے مین آف دی میچ ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
شاندار کیرئر کا شاندار اختتام🏆✅👏

28/06/2024

ٹی20 ولڈکپ 2024 کا فائنل بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے ، بارش کی صورت میں فائنل کے لئے اتوار کا ریزرو ڈے رکھا گیا ہے ، مگر بارباڈوس میں ہفتہ اور اتوار دونوں دن بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے 🌩😮🌧

پلئینگ کنڈیشن کے مطابق دونوں دن 190 منٹ کا اضافی وقت بھی دیا جائے گا ، مگر پھر بھی کھیل مکمل نہ ہونے کی صورت میں ساوتھ افریقہ اور بھارت کو مشترکہ چیپمین قرار دیا جائے گا 🇮🇳🏆🇿🇦

27/06/2024

پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کسی ٹیم کو 100 سے کم رنز پر آؤٹ کیا گیا ہے 🤯🤯

26/06/2024

آنے دو انڈیا کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے، لاہور کے فل ہاؤس کراؤڈ کے سامنے ہمارے یہ اسٹار فاسٹ باؤلرز انڈین بیٹنگ لائن اپ کو تہس نہس کر دیں گے ۔۔! 🫵🫡🔥








26/06/2024

*💥 ٹی20 ولڈکپ 2024 کا پہلا سیمی فائنل افغانستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان کل صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 5 بجے کھیلایا جائے گا 🏏🔰*

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

434 G. B
Faisalabad