
پی ایس ایل 9 پوائنٹس ٹیبل 👏😍
اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی کنگز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد چوتھی پوزیشن پر آ گیا 👏😍
کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آخری 1 پوزیشن پر براجمان ہے 💔
| | |
All cricket updates
پی ایس ایل 9 پوائنٹس ٹیبل 👏😍
اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی کنگز کے خلاف میچ جیتنے کے بعد چوتھی پوزیشن پر آ گیا 👏😍
کراچی کنگز اور لاہور قلندرز آخری 1 پوزیشن پر براجمان ہے 💔
| | |
آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا تو آپ کس ٹیم کو سپورٹ کریں گے کمینٹ لازمی کر کے بتائیں ؟
اسلام آباد یوناٸیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔۔۔۔!!!❤👏🔥
2020 کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم اب تک اسلام آباد یوناٸیٹڈ کو ایک بھی میچ میں شکست دینے میں ناکام رہی۔۔۔۔!!!❤
| | |
2022 - چیمپئنز
2023 - چیمپئنز
2024 - 6/6 سے شکست
لاہور قلندرز کو پی ایس ایل 2024 میں باہر ہونے کا سامنا ہے۔
ملتان سلطان کی ٹیم 6 میچوں میں سے 5 میچ جیت کر 10 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر برقرار ♥️💯👌
| | |
Today a big match
سب بول رہے ہیں کہ یہ آؤٹ نہیں تھا بلکہ 6 تھا۔۔
آپ کے خیال میں یہ آؤٹ نہیں تھا کیا؟
: 9th Match : Peshawar Zalmi beat Multan Sultans by 5 runs
آج ہو گا ایک اور کانٹے دار مقابلہ ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے سے شروع ہو گا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا کر پی ایس ایل 9 میں لگاتار تیسرا میچ جیت لیا
| | |