PuNjABiyAn De BaLLy BaLLy

PuNjABiyAn De BaLLy BaLLy

Share

It's All abt the Pak pUnJaBianz

◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈◈ ░█░░░█░█░▄▀░█▀▀░░░░▀█▀░█░█░█░▄▀▀░ ░█░░░█░█▀░░░█▀░░▄▄░░█░░█▀█░█░░▀▄░ ░█▄▄░█░█░▀▄░█▄▄░░░░░█░░█░█░█░▄▄▀░ ◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈ AND ┼┼╔═╗┼┼┼┼┼┼┼╔═╦╗┼╔╗┼┼┼╔═╗┼╔╗┼┼┼┼╔╦═╗ ┼┼║═╬╦╦═╦═╦═╣═╣╚╗║╚╦═╗║╚╬╦╬╬═╦═╦╝║═╣ ┼┼╠═║║║╬║╬║╩╬═║╔╣║╔╣╬║║╔╣╔╣║╩╣║║╬╠═║ ┼┼╚═╩═╬╗╠╗╠═╩═╩═╝╚═╩═╝╚╝╚╝╚╩═╩╩╩═╩═╝ ┼┼┼┼┼┼╚═╩═╝┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼┼ ♥

23/09/2018
Photos 30/03/2013

( مسلمان ۔ ۔ مغرب سے مرعوب کیوں ھوئے ؟ ۔ ۔ )

" چار پانچ سو سال تک مسلمان اپنے بزرگوں کے بچھائے ھوئے بستر پر آرام سے سوتے رھے اور مغربی قومیں اپنے کام میں مشغول رھیں ۔۔۔ اس کے بعد دفعۃً مغربی اقتدار کا سیلاب اٹھا اور ایک صدی کے اندر اندر تمام روئے زمین پر چھا گیا ۔۔

نیند کے ماتے آنکھیں مَلتے ھوئے اٹھے تو دیکھا کہ

مسیحی یورپ قلم اور تلوار دونوں سے مسلّح ھے اور دونوں طاقتوں سے دنیا پر حکومت کر رھا ھے ۔۔۔۔

ایک چھوٹی سی جماعت نے مدافعت کی کوشش کی مگر نہ قلم کا زور تھا نہ تلوار کا ۔ ۔ شکست کھاتی چلی گئی ۔۔۔ رھا قوم کا سوادِ اعظم ، تو اس نے اسی سنّت پر عمل کیا جو ھمیشہ سے کمزوروں کی سنّت رھی ھے ۔۔۔

تلوار کے زور ، استدلال کی قوت ، علمی شواھد کی تائید اور نظر فریب حسن و جمال کے ساتھ جو خیالات ، نظریات اور اصول مغرب سے آئے ، آرام طلب دماغوں اور مرعوب ذہنیتوں نے اُن کو ایمان کا درجہ دے دیا ۔۔۔ پرانے مذہبی معتقدات ، اخلاقی اصول اور تمدنی آئین جو محض روایتی بنیادوں پر قائم کیے گئے تھے ، اس نئے اور طاقتور سیلاب کی رو میں بہتے چلے گئے اور

ایک غیر محسوس طریقے سے دلوں میں یہ مفروضہ جاگزیں ھو گیا کہ

جو کچھ مغرب سے آتا ھے وہی حق ھے اور وہی صحت و درستی کا معیار ھے ۔۔۔ "

( سیّد ابوالاعلیٰ مودودی رح ، تنقیحات ۔۔ )

Untitled album 30/09/2012
11/05/2012

Teri Yaad Aa G*i Gham Khoshi - happy...........

06/05/2012

howz friends?

happy...........

Photos 13/12/2011

Asslam O Alikum
&
Good Morning Friendz…May you have a blessed day (Aameen)






لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو۔ کہ قیامت کا زلزلہ ایک حادثہٴ عظیم ہوگا (1) (اے مخاطب) جس دن تو اس کو دیکھے گا (اُس دن یہ حال ہوگا کہ) تمام دودھ پلانے والی عورتیں اپنے بچوں کو بھول جائیں گی۔ اور تمام حمل والیوں کے حمل گر پڑیں گے۔ اور لوگ تجھ کو متوالے نظر آئیں گے مگر وہ متوالے نہیں ہوں گے بلکہ (عذاب دیکھ کر) مدہوش ہو رہے ہوں گے۔ بےشک خدا کا عذاب بڑا سخت ہے (2) الحج


O YOU PEOPLE, fear your Lord. The great upheaval of the Hour will indeed be terrible. (1) The day you see it every suckling female will forget her suckling, and every pregnant female will discharge her burden. You will see men drunk, yet it will not be intoxication. The torment of God will be severe. (2) الحج

Crimñâl Heârt

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

283 GB Rurala Road
Faisalabad
37200