
گیانا نیشنل اسٹیڈیم کی تازہ ترین صورتحال 🌧
ٹی20 ولڈکپ 2024 کا دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان آج پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول ہے ، میچ کے دوران 80% بارش کے امکانات ہیں 🌩🌧
اگر بارش کے باعث میچ مکمل نہیں ہو پاتا تو بھارت کی ٹیم ڈائریکٹ فائنل میں پہنچ جائے گی 😮
| |