01/05/2024
الحمداللہ آج فیصل آباد میں ڈھلوں کپ T20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 4اوور میں 19رنز دیکر3 قیمتی وکٹیں حاصل کی۔ اور میچ جیتنے میں اھم کردار ادا کیا
Ilham Khan, a professional mystery off-spinner, has played in the under 13 and under 16 regions. Currently, he is competing in the under 19 region.
01/05/2024
الحمداللہ آج فیصل آباد میں ڈھلوں کپ T20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 4اوور میں 19رنز دیکر3 قیمتی وکٹیں حاصل کی۔ اور میچ جیتنے میں اھم کردار ادا کیا
My Bowling BPL Session 3 Three Alhamdulilallah For Everything 🏏🥇
17/04/2024
عاجز کرکٹ اکیڈمی کے نوجوان میسٹری آف بریک بولر الہام خان نے آج فیصل آباد میں گورنمنٹ کالج سمن آباد فیصل آباد کے طرف سے کھیلتے ہوئے انٹر بورڈ فائنل میچ میں سپیرائل کالج کے خلاف شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 4اوور میں 19رنز دیکر4 قیمتی وکٹیں حاصل کی۔ اور بیسٹ پلیئر آف دی فائنل میچ آور بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ حاصل کیا