Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala

Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala

Share

SCC is the 1st Cricket Club Ever In Tandlianwala which is rigistered and produced countless Remarkable players of the area..

09/02/2025

جاوید سینیئر کو لیجنڈز لیگ فائنل کا ونر اور ملک احمد یار کو رنراپ ہونے پر شارجہ کرکٹ کلب کے عہدیداران اور ممبران کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
شارجہ کرکٹ کلب کے سپر سٹارز نے لیجنڈز لیگ میں بہترین پرفارمینس دی ۔۔

Photos from Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala's post 09/02/2025

#بروزاتوار #میچ24 2025-02-9
#بمقام کینال کرکٹ سٹیڈیم تاندلیانوالہ
®تاندلیانوالہ نے فیصل آباد کو7وکٹس سے شکست دے کر سیزن کی 18 ویں فتح کی.

232/10 24.4اورز
4اورز 24رنز 3وکٹس
#زبیرشاہ 5اورز 45رنز 2وکٹس
-------------------------------------------------------------ے
236/3 21.3اورز
*110رنز 51بالز ناٹ آؤٹ
101رنز 43بالز
مین آف دی میچ SSCکے
عہدیداران نے تمام کھلاڑیوں کو شاندار فتح پر مبارکباد دی.

Photos from Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala's post 07/02/2025

#بروزجمعہ #میچ23 2025-02-07
#بمقام اسلامیہ کالج گراؤنڈ گوجرہ
®تاندلیانوالہ نے گوجرہ کو #شاہدمحمود کی شاندار بیٹنگ کیوجہ 4 وکٹس سے شکست دے کر سیزن کی 17 ویں فتح حاصل کی.

242/7 30اورز
#شاہدمحمود 6اورز 41رنز 2وکٹس
6اورز 21رنز 1وکٹس
-------------------------------------------------------------ے
244/6 27.1اورز
#شاہدمحمود *79رنز 31بالز ناٹ آؤٹ
*42رنز 27بالز ناٹ آؤٹ
مین آف دی میچ SSCکے #شاہدمحمود
کے عہدیداران نے تمام کھلاڑیوں کو شاندار فتح پر مبارکباد دی۔

Photos from Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala's post 05/02/2025

#بروزبدھ #میچ22 2025-02-05
#بمقام کینال کرکٹ سٹیڈیم تاندلیانوالہ
®تاندلیانوالہ نے جھامرہ کو7وکٹس سے شکست دے کر سیزن کی 16ویں فتح حاصل کی.

224/10 30اورز
#نوراحمد 4اورز 19رنز 2وکٹس
6اورز 21رنز 2وکٹس
-------------------------------------------------------------ے
227/3 21.3اورز
#راۓآصف *134رنز 49بالز ناٹ آؤٹ
*27رنز 29بالز ناٹ آؤٹ
مین آف دی میچ SSCکے #راۓآصف
کے جنرل سیکرٹری #مرزاعبدالطیف نے تمام کھلاڑیوں کو شاندار فتح پر مبارکباد دی اور #راۓآصف کو بہترین کارکردگی پر نقد انعام دیا۔

Photos from Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala's post 24/01/2025

#بروزجمعہ #میچ19 2025-01-24
#بمقام کینال کرکٹ سٹیڈیم تاندلیانوالہ
®تاندلیانوالہ نے جھامرہ کو5وکٹس سے شکست دے کر سیزن کی 14ویں فتح حاصل کی.

256/7 30اورز
#عمرفاروق 6اورز 31رنز 3وکٹس
5اورز 55رنز 2وکٹس
-------------------------------------------------------------ے
257/5 27.3اورز
#شاہدمحمود *86رنز 40بالز ناٹ آؤٹ
45رنز 40بالز
مین آف دی میچ SSCکے #شاہدمحمود
عہدیداران نے تمام کھلاڑیوں کو شاندار فتح پر مبارکباد دی.

Photos from Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala's post 17/01/2025

New Color Kit 2025 of Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala

17/01/2025

#میچ18 2025-01-17
#بمقام کینال کرکٹ سٹیڈیم تاندلیانوالہ
®تاندلیانوالہ نے #پیراڈائیز CC فیصل آبادکو 60رنز سے شکست دے کرسیزن کی13ویں فتح حاصل کی۔
215/5 30اورز
90رنز 89بالز
45رنز 32بالز
----------------------------------------------------ے
#پیراڈائیز. 155/11 24.1اورز
#عمرفاروق 6اورز 21رنز 3وکٹس
#عتیق 4اورز 16رنز 2وکٹس
#زبیرشاہ 3اورز 31رنز 2وکٹس
مین آف دی میچ SSC کے
عہدیداران نے تمام کھلاڑیوں کو بہترین میچ کھیلنے پر مبارکباد دی.

05/01/2025

#میچ15 2025-01-05
#بمقام کینال کرکٹ سٹیڈیم تاندلیانوالہ
®تاندلیانوالہ نے #چیئرمین سی سی سمندری کو 104 رنز سے شکست دے دی۔
252/7 25اورز
#محمدعلی 108رنز 63بالز
#احمدیار 45 رنز 40بالز
----------------------------------------------------ے
148/10 22.3اورز
#شاہدمحمود۔ 5اورز 21رنز 5وکٹس
#محمدعلی 4اورز 18رنز 2وکٹس
مین آف دی میچ SSC کے #محمدعلی
عہدیداران نے تمام کھلاڑیوں کو بہترین میچ کھیلنے پر مبارکباد دی.

30/12/2024

#میچ13 2024-12-29
#بمقام کینال کرکٹ سٹیڈیم تاندلیانوالہ
®تاندلیانوالہ نے #حافظ CC سمندری کو اک دلچسپ مقابلے میں 4 وکٹس سے شکست دے دی.
#حافظ سی سی 202/9 25اورز
#ڈاکٹرحسن خالد 5اورز 23رنز 4وکٹس
#ندیم پہلوان 4اورز 22رنز 3وکٹس
-------------------------------------------------------------ے
203/6 24.1اورز
#شاہدمحمود 89رنز 59بالز
#راےآصف 39رنز 27بالز
مین آف دی میچ SSC کے #ڈاکٹرحسن خالد
عہدیداران نے تمام کھلاڑیوں کو بہترین میچ کھیلنے پر مبارکباد دی.

30/12/2024

#میچ12 2024ـ12-27
#بمقام کینال کرکٹ سٹیڈیم تاندلیانوالہ
®تاندلیانوالہ نے #سمندری ٹائیگرز 471 کو 14 رنز سے شکست دے دی۔
215/7 25اورز
#شاہدمحمود 78رنز 53بالز
#سلیم خان 35رنز 18بالز
----------------------------------------------------ے
#سمندری ٹائیگرز 471 201/9 25اورز
#ڈاکٹرحسن خالد۔ 5اورز 29 رنز 2وکٹس
#شاہدمحمود۔ 4اورز 30رنز 2وکٹس
#زبیرشاہ 5 اور 37رنز 2وکٹس
مین آف دی میچ SSC کے #شاہدمحمود
عہدیداران نے تمام کھلاڑیوں کو بہترین میچ کھیلنے پر مبارکباد دی.

13/12/2024

#میچ8 2024ـ12-13
#بمقام کینال کرکٹ سٹیڈیم تاندلیانوالہ
®تاندلیانوالہ نے کو 91 رنز سے شکست دے دی۔
269/7 25اورز
#علی رحمانی۔ 78رنز 43بالز
#سلیم خان۔ 47رنز 25 بالز
-----------------------------------------------------ے
#سٹارسی سی 612 178/10 22.2اورز
#شاہدمحمود ۔ 3اورز 29رنز 3وکٹس
#زوہیب جاوید 1 اور 8رنز 2وکٹس
مین آف دی میچ SSC کے #علی رحمانی
عہدیداران نے تمام کھلاڑیوں کو بہترین میچ کھیلنے پر مبارکباد دی.

Photos from Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala's post 06/12/2024

#میچ6 2024-12-06
#بمقام کینال کرکٹ سٹیڈیم تاندلیانوالہ
®تاندلیانوالہ نے ® فیصل آباد کو اک دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹس سے شکست دے دی.
#پیراڈائیز 247/9 35اورز
#زبیرشاہ۔ 4اورز 17رنز 2وکٹس
#ندیم۔ پہلوان 5اورز 23رنز 2وکٹس
#عمرفاروق۔ 6اورز 37رنز 2وکٹس
#حسن خالد 7اورز 42رنز 2وکٹس

251/8 34.1اورز
#شاہدمحمود 69رنز 57بالز
#علی رحمانی 63رنز 56بالز
مین آف دی میچ SSC کے #شاہدمحمود
عہدیداران نے تمام کھلاڑیوں کو بہترین میچ کھیلنے پر مبارکباد دی.

Photos from Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala's post 29/11/2024

#میچ5 2024ـ11ـ29
#بمقام کینال کرکٹ سٹیڈیم تاندلیانوالہ
®تاندلیانوالہ نے سمندری کو 57 رنز سے شکست دے دی۔
297/10 28.4اورز
#راۓ آصف۔ 70رنز 41بالز
#علی رحمانی۔ 67رنز 47بالز
#عبداللہ رحمانی۔ 46رنز 23 بالز
-----------------------------------------------------ے
#امجدمیموریل 240/10 27.3اورز
#عمرفاروق۔ 5اورز 39رنز 3وکٹس
#علی رحمانی 1اورز 2رنز 2وکٹس
مین آف دی میچ SSC کے #علی رحمانی
عہدیداران نے تمام کھلاڑیوں کو بہترین میچ کھیلنے پر مبارکباد دی.

13/11/2024

خوشی کی کوئی انتہا نہیں رہتی تھی جب نئی گیند ڈھونڈتے ہوئے پرائی کھوئی ہوئی گیندمل جاتی تھی۔
Missing those beautiful days 🥺

10/11/2024

#میچ2 2024ـ11ـ10
#بمقام کینال کرکٹ سٹیڈیم تاندلیانوالہ
®تاندلیانوالہ نے #سمندری-سٹالینز کو 8 وکٹس سے شکست دے کے سیزن کی دوسری فتح اپنے نام کی.
#سمندری سٹالینز 175/10 24.2اورز
#علی رحمانی 4اورز 21رنز 3وکٹس
#بلال سنپال 5اورز 33رنز 3وکٹس

178/2 17اورز
81رنز 37بالز
#انعام طور 46رنز 22بالز

مین آف دی میچ SSC کے #سلیم خان
عہدیداران نے تمام کھلاڑیوں کو بہترین میچ کھیلنے پر مبارکباد دی.

Photos from Sharjah Cricket Club (R) Tandlianwala's post 01/11/2024

#میچ1 2024ـ11ـ1
#بمقام کینال کرکٹ سٹیڈیم تاندلیانوالہ
®تاندلیانوالہ نے سمندری کو 81 رنز سے شکست دے کے سیزن کی پہلی فتح اپنے نام کی.
280/7 30اورز
۔ 124رنز 54بالز
#انعام طور 47رنز 22بالز
#علی مہدی 43رنز 29بالز

#فرینڈز سی سی 199/10 29اورز
#نورـاحمد 4اورز 32رنز 3وکٹس
#حسن خالد 5اورز 27رنز 2وکٹس
مین آف دی میچ SSC کے #سلیم خان
عہدیداران نے تمام کھلاڑیوں کو بہترین میچ کھیلنے پر مبارکباد دی.

26/10/2024

کوئی دوست اس ویب سائٹ کا میچ کی ایسی پیشگوئی پر روشنی ڈال سکتا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#scctlw #foryouシ #foryourpage #foryoupagereels #viralreelschallenge
SCC Squad #scctlw #foryouシ #foryourpage #viralreelschallenge
Toss Time
اویس فریدی

Location

Category

Telephone

Website

Address

Laari AddaTandlianwala
Faisalabad
37150

Opening Hours

Monday 16:00 - 18:00
Tuesday 16:00 - 18:00
Wednesday 16:00 - 18:00
Thursday 16:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 16:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00