چوہدری عرفان اکرم وڑائچ کینیڈا کی تاریخ میں پہلے پاکستانی بن گئے ہیں جنہیں نیشنل کبڈی ایسوسی ایشن آف کینیڈا کا وائس چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ یہ کامیابی پاکستانی کمیونٹی اور کبڈی کے شائقین کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اس شاندار کامیابی کا سہرا حاجی خورشید عالم سندھو (اونر سانجھا پنجاب کبڈی کلب) کی برسوں کی محنت اور سرپرستی کے سر بھی جاتا ہے۔
ہم چوہدری عرفان اکرم وڑائچ کی اس کامیابی پر انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
Sanjha Punjab Kabaddi Club
Kabaddi Club
31/05/2026

Congratulations👍❤️
23/04/2026
12/04/2026
سانجھا پنجاب کبڈی کلب کے سرپرستِ اعلیٰ حاجی خورشید عالم سندھو اور صدر چوہدری عرفان اکرم وڑائچ کی نیشنل کبڈی ایسوسی ایشن کینیڈا کی اہم میٹنگ میں شرکت قابلِ ستائش ہے۔ اس موقع پر کینیڈا کبڈی سیزن کو بھرپور انداز میں شروع کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا، نیشنل کبڈی فیڈریشن کینیڈا کے عہد داران سکھا مان جی ، نیٹو کنگ ،شبا تھیارا، ہروندر رائے ،دیو مُنڈی اور دیگر معززین کی جانب سے سانجھاپنجاب کبڈی کلب کو نیشنل کبڈی ایسوسی ایشن میں خوش آمدید کہا ۔ کبڈی کی تاریخ میں کنیڈا کی سرزمین پر سانجھا پنجاب کبڈی کلب پہلا پاکستانی کلب ہو گا جس کے سرپرست اعلٰی ، مینجمنٹ اور کھلاڑی پاکستان سے ہوں گیں -
ان شاء اللہ اس سال کینیڈا کبڈی سیزن میں سانجھا پنجاب کبڈی کلب میں پاکستان سے باصلاحیت ینگسٹر کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے، جو نہ صرف اپنے کلب بلکہ ملک کا نام بھی روشن کریں گے۔
10/02/2026
کینیڈا سے آئے معزز سکھ سردار بھائیوں کی پاکستان آمد کے موقع پر حاجی خورشید عالم سندھو صاحب کی دعوت پر نیٹو کنگ اور ان کے ہمراہ آئے سکھ سرداروں کی سندھو ہاؤس آمد ہوئی۔
اس موقع پر مہمانوں کا پرتپاک استقبال حاجی خورشید عالم سندھو صاحب کے چھوٹے بھائی حاجی مقصود عالم سندھو چوہدری کامران منڈ صاحب چوہدری عبدالنبی منڈ،ساجد وینس صاحب اور چوہدری سلطان وحید سندھو نے کیا۔
06/02/2026
سانجھا پنجاب کبڈی کلب کے دو مایہ ناز کھلاڑیوں رانا عطا اور حماد بنٹو کو کشمیر کبڈی کپ میں شاندار کارکردگی پر سانجھا پنجاب کبڈی کلب کے اونرز حاجی خورشید عالم سندھو اور چوہدری عرفان اکرم وڑائچ کی جانب سے ہنڈا موٹر سائیکل 125cc دے کر مان و اعزاز سے نوازا گیا۔
دونوں کھلاڑیوں کو بائیکس چوہدری اعجاز اکرم وڑائچ کے ہاتھوں پیش کی گئیں۔ انشاءاللہ سانجھا پنجاب کبڈی کلب اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ بھی اپنی ٹیم اور کھلاڑیوں کی اسی طرح بھرپور حوصلہ افزائی کرتا رہے گا۔
06/02/2026
کشمیر کبڈی کپ میں سانجھا پنجاب کبڈی کلب کے اونرز حاجی خورشید عالم سندھو اور چوہدری عرفان اکرم وڑائچ کی طرف سے اعجاز اکرم وڑیچ مقصود عالم سندھو کبڈی پلیر عمران سندھو کو 20000 ہزار کا مان سامان دیتے ہوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad