21/10/2025
🎾 9ویں شہریار ملک میموریل اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2025 کا افتتاح 🎾
صوبائی وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے سپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔
🏆 یہ ایونٹ پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن (PLTA) کے زیرِ اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں 19 مختلف کیٹیگریز کے مقابلے سات روز تک جاری رہیں گے۔
وزیرِ کھیل پنجاب نے کہا کہ
“ان مقابلوں کا مقصد صرف کھیلوں کو فروغ دینا نہیں بلکہ نئے ٹیلنٹ کو موقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ قومی و بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکیں۔”
حکومتِ پنجاب اور وزارتِ کھیل کی جانب سے اس ایونٹ کی اسپانسرشپ کے طور پر پانچ لاکھ روپے کے فنڈز فراہم کیے جا رہے ہیں۔
🏅 وزیرِ کھیل نے مزید اعلان کیا کہ باصلاحیت کھلاڑیوں کو ماہانہ وظائف اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی تاکہ وہ عالمی معیار کے پلیٹ فارمز پر پاکستان کی نمائندگی کر سکیں۔
17/09/2025
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے طلباء کے لئے خوشخبری !
• سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر انتظام عظیم الشان لائبریری
• پنجاب حکومت کا احسن اقدام
• مفت رجسٹریشن
• انٹرنیٹ سہولت
• لیپ ٹاپ و ٹیب سہولت میسر
• ہر مضمون پر مشتمل کتابیں
• طلباء و طالبات کے لیے علیحدہ علیحدہ کمرے
• سیمینار روم
• ائیر کنڈیشنڈ ماحول
زیر انتظام :- ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ
• شکیل احمد ظفر تحصیل سپورٹس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ 7960831-0300
18/06/2025
Visit Hockey Stadium Toba Tek Singh inter club Match
05/06/2025
Allahhamdulliah !
Summer games 2025
Badminton boys
Toba Tek Singh Runner up Against Faisalabad in the final .
01/06/2025
🌟 Alhamdulillah! 🌟
We are proud to share that our district has ranked among the Top 10 Best Performing Districts in the Chief Minister Punjab Summer Games 2025 (based on trials conducting performance)! 🏅🔥
Special thanks to our dedicated DSO Muhammad Jameel sb. and the hardworking team behind this achievement. Your commitment and tireless efforts have truly paid off! 🙌
Let’s continue striving for excellence and raising the bar even higher.
moment Muhammad Jameel
28/05/2025
" چیف منسٹر سمر گیمز 2025 "
تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کبڈی کے ٹرائلز سپورٹس جمنیزیم ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقد ھوئے ۔ کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مہمان خصوصی جناب امجد علی جاوید صاحب ایم پی اے و سینئر رھنما پاکستان مسلم لیگ ن تھے۔ مہمان خصوصی نے سپورٹس بورڈ پنجاب کے اقدام کو سراہا ۔
منجانب:-
چوہدری شکیل نور
تحصیل سپورٹس آفیسر
ٹوبہ ٹیک سنگھ