30/08/2025
Pakistan set target
Pakistan Cricket Team daily cricket Daily Cricket ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
latest cricket news
30/08/2025
Pakistan set target
Pakistan Cricket Team daily cricket Daily Cricket ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
Pakistan Lost firts wicket
Sahibzada farhan
Pakistan Cricket Team
29/08/2025
PAKISTAN WON THE TOSS AND ELECTED TO BAT FIRST.
Pakistan Cricket Team
29/08/2025
Pakistan's Asia Cup 2023 Squad vs 2025 Squad..
Babar Azam Pakistan Cricket Team Daily Cricket Pakistan Vs Afghan
27/08/2025
_®️Asia’s giants are ready to clash 🌏🏆_
*Who will rule the continent? 🇮🇳🇵🇰🇧🇩🇱🇰🇦🇫🇦🇪🇴🇲🇭🇰*
* * Pakistan Cricket Team CricTracker
25/08/2025
سلمان مرزا 🗣: "ایشیا کپ صرف بھارت کو ہرانے کا نام نہیں، بلکہ ٹرافی گھر لانے کا ہے" 🇵🇰🏆 Cricket Wireless daily cricket Pakistan Cricket Team Salman MirzaCricket Wirelessdaily cricket Pakistan Cricket TeamSalman Mirza
22/08/2025
یار اس بندے کو تو اپ جانتے ہی ہوں گے میں نے اس کو ایک چھلک ائی پی ایل میں دیکھا تھا لیکن بھائی یہ تو انٹرنیشنل میں تباہی مچا رہا ہے بھئی اسٹریلیا کو تو اس نے بہت پیٹا ہے
19/08/2025
انڈیا کی کرکٹ ٹیم کا سکواڈ دیکھ کر مجھے تو یہ دیکھنے میں لگ رہا ہے کہ اس دفعہ ایشیا کپ جو ہے یہ انڈیا کے نام ہے بھائی اس دفعہ روہت شرما اور وراٹ کو لے کے بغیر بھی ایشیا کپ دیکھنے میں بہت مزہ انے والا ہے اور ادھر ہماری پاکستانی کرکٹ ٹیم ہے بھائی بہت برا ہارنے والی ہے اس دفعہ Atif Sarfraz
18/08/2025
عبدالصمد نے اج اپنے کیریئر کے پہلے سینچری لگائی جو کہ 56 بالوں پر مشتمل تھی
18/08/2025
لیجنڈری جاوید میانداد🗣️
جن لوگوں نے ایشیا کپ کیلئے ٹیم کی سلیکشن کی ہے کیا وہ بابراعظم سے بڑے کرکٹر ہے جو اُن کو لگا کہ بابر ٹی 20 کا پلیئر نہیں ہے بابر گریٹ پلیئر ہے اسکو تو انکھیں بند کرکے ٹیم میں شامل کرنا چاہئے اس نے پرفارمنس اتنی دی ہے کہ وہ تو پہلے چوائس ہونا چاہئے تھا ... اپ لوگ جاوید میانداد کی بات سے کتنے فیصد متفق ہیں 😣😕