16/01/2022
Falcons.
جو یقیں کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے
⚽ جتنا خوبصورت کھیل اتنا خوبصورت کھیلا گیا اللہ پاک مزید کامیاں عطا فرمائے اور اتفاق دے۔
ان لوگوں کا بھی دل سے ادب و احترام جو بیچ منجدھار چھوڑ گئے اور یہ سبق دیا کہ چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ۔
بہت خوب جوانوں اسی طرح محنت جاری رکھو اللہ پاک کامیاب کرے آپ سب کو۔
14/12/2021
Thank you to every person who has ever told me I can’t. You are just another reason I will.
Falcons 🔥🔥🔥🔥🔥
26/11/2021
جزبہ حب الوطنی میں لہراتے ہوے پرچم کے ایسے اظہار پر دونوں ٹیموں کے اور میرے وطن کے نوجوانوں دعا ہے جیو شیرو ،عافیت و عزت کے ساتھ 🤲💐✍️
دونوں ٹیموں کو زبردست کھیل پیش کرنے مبارک باد ھو
05/10/2021
𝐓𝐎𝐆𝐄𝐓𝐇𝐄𝐑 𝐄𝐕𝐄𝐑𝐘𝐎𝐍𝐄 𝐀𝐂𝐇𝐈𝐕𝐄𝐒 𝐌𝐎𝐑𝐄 𝗧𝗘𝗔𝗠 💪🏻 ⚽
🦅⚽
بہت اعلیٰ بوائززززز 💪💪💪
👎👎👎
👎👎👎
04/10/2021
Match Day
best of luck team
04/10/2021
سالانہ منہاس فٹبال ٹورنامنٹ واہ کینٹ میں ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز کے نام رہا 👍
فالکن فٹبال کلب کی طرف سے اسرار کپتان کو مبارکباد 💞
10/09/2021
👍👍👍
ابھرتا ہوا ہونہار کھلاڑی #عدیل (دیلی)
فالکن فٹبال کلب فتح جنگ کیلئے فخر کی بات ہے کہ ایسے نوجوان اور ہونہار کھلاڑی اس کلب کا حصہ بن رہے ہیں...
اللہ پاک سب بھائیوں میں اتفاق و اتحاد قائم رکھے... آمین
09/09/2021
#نجم علی کو فالکن فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
06/08/2021
یاسر بھائی کو ہما فٹبال کلب جوائن کرنے پر دل کہ اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ پاک ترقیاں اور کامیابیاں دے.