FJ Sports
Only For Sports News
15/06/2022
❤❤
🏆🏆
آج 🏡 میں فخرے ایشیاء کنگ آف ایشیاء شان چکوال کروڑوں دلوں کی دھڑکن #اُستاد_خُرم_چکوال کی دھواں دھار پرفارمنس سیمی فائنل اور فائنل میچ میں 1⃣0⃣ پلس چھکے لگار اپنی ٹیم کو اس ایونٹ کا چیمپئن بنایا🏆🏆🏆
گراونڈ کی چاروں جانب فلگ شگاف چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا
❤
❤الحمداللہ❤
بارانِ رحمت کا نزُول
🌧🌧🌧
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“♥️
05/06/2022
دلکش اور خداداد آواز کے مالک، ہر دلعزیز جانی پہچانی شخصیت، ٹورنامنٹ کے پر اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگانے آ رہے ہیں۔
💞
(بابا کھوئی والی سرکار) 💞
آل پاکستان 2 اوپن پلیئرز
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
🏠ماڑی، تحصیل فتح جنگ، ضلع اٹک۔
31/05/2022
🏏آل پاکستان 2 اوپن🏏
💟انشااللہ کل سے شاندار آغاز💟
پاکستان ٹیپ بال کے چمکتے ستارے ان ایکشن
❤ ❤
🧡 🧡
Welcome to
FJ Sports
❤❤
Click here to claim your Sponsored Listing.