♥️🥀
Sherqilla football club SFC
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sherqilla football club SFC, Sports Team, Ghizar.
15/10/2024
تلاش گمشدگی
نام: مصطفٰی کریم
ولد: مرزا علی جان
یہ بندہ گیپس سے اکے شیرقلعہ میں رئیس پذیر ہے اور دماغ حالت بھی تھک نہیں اگر کسی بھائی كو نظر آئے تو برائے مربانی رابطہ کرے
0 355 4401512
05/09/2024
All the clubs are requested to participate in over league to supporte the talented of their players registered ur teames before the date thaku
.
Gahkuch Shining Star fc [GSSFC]
Young Fighters Sandi Official
Damas sport's club
26/08/2024
Team boys scouts sherqilla⚽❤️
23/08/2024
Mubarak jawani🏔️⚽❤️
زیر نظر شیرقلعہ اسٹیڈیم
کوئی بھی چیز حکومت کی طرف سے بنائی جاتی ہے تو وہ صرف لوگوں کی بلائی کے لیے اور اس چیز کا خیال رکھنا ہر زمیدار شخص کا فرز بنتا ہے یہ منظر جو اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے یہ شیرقلعہ اسٹیڈیم کا ہے جس میں مقامی لوگ اپنےمال مویشی چرا رہے ہیں جو کہ بلکل غلط بات ہے اور اگر آپ اسڑیج سایٹ کی طرف دیکھ لیں تو وہاں بھی لوگوں نے گاس کا ڑیر بنایا رکھا ہے اس کے علاؤ اسٹیڈیم کے دونوں گول سایٹ پر بھی پھتروں کا ڑیر جمح ہے جس کی وجہ سے وہاں کھلنے والے بچے انجری کا شکار ہو رہے ہیں اللہ نہ کرے کل کو کوئی بڑا نقصان ہو سکتا ہے ہم متعلقہ ڈیپارٹمنٹ سے پہلے کی طرح ایک بار پھر اپیل کرتے ہیں جلد از جلد ان پتھروں کو وہاں سے خالی کرے تاکہ بچوں کو کھیلنے میں آسانی ہو سکے اس کے علاؤ ہم شیرقلعہ عوامی کمیٹی سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ جو لوگ اسٹیڈیم میں اپنی مال مویشی چرانے کے لیے لیکر آتے ہیں ان کا جرمانہ کیا جائے تاکہ آئندہ وہ لوگ بھی ایسی حرکتیں نہیں کر سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
12/02/2024
Alhamdulillah
Into Semi finals✌️ at sms ground Karachi 🖤. Congratulations team 🎉
15/01/2024
⚽❤
Click here to claim your Sponsored Listing.