Rahib Hussain786 official

Rahib Hussain786 official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahib Hussain786 official, village Muhammad Ali Bozdar po jarwar jarwar mirpur mathelo district Ghotki, Ghotki.

🎬 Reaction Videos | 😄 Real Expressions
🖤 Sad Poetry & Dil Se Baat
📍 Mini Vlogs – Real Life Moments
Yahan milay ga Entertainment + Emotions dono 💯
Follow karein… safar abhi shuru hua hai 🚀

22/04/2026

Big challenge..batw sub.?ایک بہت ہی دلچسپ دماغی پہیلی! 🧠 دیکھتے ہیں کس کا ذہن سب سے تیز چلتا ہے اور کون اس کا صحیح جواب سب سے پہلے دیتا ہے۔ 🧐

22/04/2026

ذہین بندے ہی جواب دیں گے
یہ ٹوٹل کتنے سیب ہیں۔۔۔ جلدی سے جواب دیں

18/04/2026

کاش میں اس سے بچھڑتے ہوئے یہ کہہ سکتا
تیری دوری میں کسی طور نہیں سہ سکتا
دل کو دوبارہ لگانے میں کوئی حرج نہیں
مسئلہ یہ ہے اذیت میں نہیں رہ سکتا
🥺 🥺

18/04/2026

I got over 1,300 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

18/04/2026

جو لوگ ہمیشہ مسکراتے ہیں 😊
وہ اندر سے بہت ٹوٹے ہوتے ہیں
وہ کسی کو دکھانا نہیں چاہتے
کہ وہ کس حال میں ہیں
بس سب کو خوش رکھتے ہیں
اور خود تنہا رہ جاتے ہیں
ایسے لوگوں کے لیے ❤️ دیں

17/04/2026

کچھ خواب ادھورے رہ جاتے ہیں 💭
مگر دل سے نکلتے نہیں
ہم انہیں بھولنا چاہتے ہیں
مگر وہ یاد بن جاتے ہیں
زندگی کا یہی سچ ہے
ہر خواہش پوری نہیں ہوتی
آپ کا بھی کوئی خواب ادھورا ہے؟

17/04/2026

ماشاء اللہ بہت خوب صورت منظر ہے اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے اور اپنے گھر بلا کر یہ سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🤲 🤲🥰
#سعودی #دعا

16/04/2026

Ab dekhty h phly konsa phunchta h school 🤣🤣🤣🤣😳

15/04/2026

Kiya ye such hai 🤔😳

14/04/2026

السلام علیکم
‏🕋 حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب کعبہ کی تعمیر کی تھی، تو اس کے دو دروازے رکھے تھے جو زمین کے برابر تھے۔ ایک مشرقی جانب جہاں اب موجودہ دروازہ ہے اور دوسرا اس کے بالکل سامنے مغربی جانب تھا۔ اس کا مقصد یہ تھا کہ لوگ ایک دروازے سے داخل ہوں اور دوسرے سے باہر نکل جائیں۔ کئی صدیوں تک یہ سلسلہ رہا، یہاں تک کہ قریش نے جب رسول اللہ ﷺ کی بعثت سے قبل کعبہ کی دوبارہ تعمیر کی، تو انہوں نے وسائل کی کمی کی وجہ سے کعبہ کا حجم کچھ کم کر دیا اور مغربی دروازے کو مستقل طور پر بند کر کے دیوار بنا دی۔

حضرت عبدالله بن زبیر رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں جب کعبہ کی از سرِ نو تعمیر کی تو انہوں نے نبی کریم ﷺ کی خواہش کے مطابق اس مغربی دروازے کو دوبارہ کھول دیا تھا تاکہ لوگ آسانی سے آمد و رفت کر سکیں، لیکن ان کی شہادت کے بعد حجاج بن یوسف نے اسے دوبارہ بند کر دیا اور کعبہ کو اسی نقشے پر واپس لے آیا جو قریش نے بنایا تھا۔

آج کے دور میں کعبہ کا صرف ایک ہی دروازہ ہے جو سطح زمین سے بلند ہے۔ مغربی سمت، جہاں کبھی دوسرا دروازہ ہوا کرتا تھا، وہاں اب صرف ایک ٹھوس دیوار ہے جو غلافِ کعبہ (کسوہ) سے ڈھکی رہتی ہے۔ تاہم، اگر آپ کعبہ کے اندر داخل ہوں تو اس مقام پر سنگِ مرمر کی دیواروں اور ڈیزائن میں اس قدیم دروازے کی جگہ کی نشاندہی محسوس کی جا سکتی ہے

مگر باہر سے یہ مقام اب ایک مکمل دیوار کی شکل میں ہی موجود ہے۔ مذہبی اور تاریخی طور پر یہ مقام اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ کعبہ کی اصل ابراہیمی بنیادوں میں وسعت اور سہولت کا عنصر شامل تھا۔ سبحان الله ہم بہت قسمت والے ہیں جو اس بابرکت اور تاریخی دروازے کی زیارت کر رہے ہیں
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

14/04/2026

Larki to Phas g*i
🤣🤣🤣🤣

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Ghotki?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Village Muhammad Ali Bozdar Po Jarwar Jarwar Mirpur Mathelo District Ghotki
Ghotki