24/06/2023
پی سی بی چیئرمین کا انتخاب: قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں تاخیر کا خدشہ
23 جون ، 2023
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہو رہی ہے، نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان میں تاخیر ہوئی بھی تو وہ یکم جولائی سے ہی شروع ہوں گے،braking news