Naat khuwan farhanali

Naat khuwan farhanali

Share

naat khuwan farhanalikalwar adilpur sindh ghotki

21/12/2025

@ # # # # # # # # # #

04/11/2025

@ #

04/12/2023

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘




Follow

21/11/2023

I have reached 700 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

03/06/2023

مجھے رشک آتا ہے اپنے مقدر پر
ہمیں وہ نبیؐ ملا جو نبیوں کا سردار ہے
بیشک 🙏

12/02/2022

دشمن کے سامنے حق کی آواز اٹھانے والوں کو سلام

09/02/2022

...✨‏قرآن سے بڑا کوئی انقلاب نہیں"
اور محمدؐ سے بڑا کوئی رہنما نہیں"
❤️❤️

05/02/2022

🌻*سورہ اخلاص کا نایاب اور بے مثال عمل*🌻
لوگوں میں شہرت عزت چاہتے ہیں-🍁
🌻آپ چاہتے ہیں لوگ آپ سے محبت کریں-آپکی عزت کریں لوگوں کا ہجوم ہو اس عمل سے تسخیر عام خاص اتنی ہوتی ہے کے اپ حیران ہو جاوگے🍁
-اور اس عمل سے آپکی روحانیت اتنی بڑه جائے گی کے اپ سوچ نہیں سکتے 🍁
اس عمل کو کرنے سے رجعت نہیں ہوتی روحانیت بہت بڑه جاتی ہے-🍁
جو سوچوگے ہونے لگ جائے گا-
ایسے اسیے کام ہونگے کے اپکے وہم و گمان میں نہیں ہوگا-جس کا سوچیں گے وہ آجائے گا-🍁
جس بندے رشتے دار کا سوچیں گے وہ ناراض ہے وہ اجائے گا-🍁
اسکے اثرات چند دنوں میں شروع ہو جاتے ہیں-🍁
بہت ہی نایاب عمل ہے اسکو ہمیشہ معمول میں رکهیں
طریقہ عمل: بسم اللہ الرحمن الرحیم🍁
قل هواللہ احد○اللہ الصمد اللہ الصمد الصمد الصمد 100 مرتبہ پڑهیں🍁
100 مرتبہ پڑهنے کے بعد سورت پوری کریں🍁
لم یلد ولم یولد ولم یکن له کفوااحد🍁
ایک مرتبہ سورہ اخلاص میں 100 مرتبہ اللہ الصمد پڑھا جائے گا 🍁
اسی طرح اپ 5 مرتبہ 7 مرتبہ 9 مرتبہ یا 11 مرتبہ سورہ🍁 اخلاص پڑهیں 5 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں گے تو اللہ الصمد 500 مرتبہ پڑهنا ہوگا 🍁
اسی طرح 11 مرتبہ سورہ اخلاص پڑهیں گے تو اللہ الصمد 1100 سو مرتبہ پڑہنا ہوگا-کوئی بهی وقت مقرر کر لیں اور پهر وقت جگہ کی پابندی کریں روز بے مثال عمل ہے🍁
جس نے کرنا ہے کسی کو بتانا ہے وہ گیارہ بار سورت اخلاص پڑھ کے مجھ ھدیہ کرکے یارحیم لکھ دیں اجازت ملتی جاے گی پیج فالو کریں
ہر مسلہ حل کرنے کیلئے رابطہ کریں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Ghotki?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Ghotki
ADILPUR