16/11/2024
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ آج سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 1 بجے شروع ہو گا اور پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا 👏 😍
۔
| |
15/11/2024