ولو مهر ڪرڪيٽ ڪلب

ولو مهر ڪرڪيٽ ڪلب

Share

نئين نسل جي ڪرڪيٽ کي ترجيع ڏيو

26/08/2025

😍

سورج کے اردگرد بھٹکنے سے فائدہ 🩷🏏🤍
دریا ہوا ہے گم تو پھر سمندر تلاش کر ✌🏻🩷🤍
کھیل گیا بوم بوم ہنی سرور ✌🏻🤍🩷
چک 47 کی سرزمین پر آج فائنل ڈے پر ہنی سرور نے چس پلس بیٹنگ کا مظاہرہ کیا،پہلے سیمی فائنل میں کھڑے ہوکر فائنل میں کوالیفائی کروایا،
پھر فائنل مقابلے میں ایک سٹرونگ ثیم کیخلاف بڑے ٹارگٹ کا تعاقب کرتے ہوئے بولرز کی کلاس لے ڈالی،ایک اوور میں لگاتار 5 چھکے لگا کر میچ کا نقشہ بدل دیا،
اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرا کر چیمپیئن بنا دیا،
لاجواب بلے بازی پر بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ اور اؤنرز سے کیش پرائز سے نوازا گیا،
ویل پلیڈ ہنی سرور 🩷🤍✌🏻🏏
اللّٰہ پاک بھائی کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲🏻🩷

Photos from ‎ولو مهر ڪرڪيٽ ڪلب‎'s post 20/08/2025

مهر کرکیٹ کلب ✌️💲 جھانپور ٹاٸگرز
ولو مهر کرکیٹ کلب کے پلیٸر کهیل گۓ سرحد کی سرزمین پر ۔اقرار رضا اور اسد گبول دونوں پلیٸرز نے بهت اچی بٸٹنگ کی جس میں اقرار رضا نے 1️⃣8️⃣بالوں پر 5️⃣2️⃣اور اسد گبول نے 2️⃣8️⃣ بالوں پر 8️⃣5️⃣ رنس بناۓ اور اپنی ٹیم کو بهت سپورٹ کی اور اگلے راٸونڈ کے لے کولیفاے کر وایا.الله پاک
آپ کو مزید کامیابی اور کامرانی عطا فرماے آمین

18/08/2025

Champion at jawar

Honey Sarwar Ehsan Mahar
Sadam Khan

17/08/2025


゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ Honey Sarwar Ehsan Mahar

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Ghotki?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Waloo Mahar
Ghotki