Shehbaz FC

Shehbaz FC Team Red 🚩♥️
Official Sports Platform
Football | Volleyball | Cricket
Promoting Young Talent
Ghanche, Gilgit Baltistan 🇵🇰

29/08/2026

#ہیٹرکـ

تین سال، تین ٹرافیاں، ایک شاندار سفر! 2K24 🏆 | 2K25 🏆 | 2K26 🏆یہ کامیابی صرف ایک دن کی محنت کا نتیجہ نہیں، بلکہ تین سال ...
27/08/2026

تین سال، تین ٹرافیاں، ایک شاندار سفر!
2K24 🏆 | 2K25 🏆 | 2K26 🏆
یہ کامیابی صرف ایک دن کی محنت کا نتیجہ نہیں، بلکہ تین سال کی مسلسل محنت، قربانی، ٹیم ورک اور ہماری منیجمنٹ کی بہترین حکمتِ عملی کا ثمر ہے۔
ہر مشکل وقت میں ٹیم کے ساتھ کھڑے رہنا، کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانا اور ہر ٹورنامنٹ میں پہلے سے بہتر تیاری کرنا—یہی وہ جذبہ ہے جس نے شہباز ریڈ کو مسلسل تیسری بار چیمپئن بنایا۔
💪 کھلاڑیوں کی محنت + منیجمنٹ کی محنت = شہباز ریڈ کی کامیابی
🏆 ہیٹرک چیمپئن — شہباز ریڈ
❤️‍🔥 تین سال کی محنت، آج ایک تاریخ بن گئی!

26/08/2026

🏆🔥 فائنل میچ کا ہیرو — انور انو! ⚽❤️

فائنل میچ میں انور انو، ٹیم شہباز ریڈ کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکور بورڈ پر اپنا نام درج کروایا۔ 👏🔥

🏆 شہباز ریڈ — چیمپئن 🥇

بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی! ❤️‍🔥
شاندار انور انو، پوری ٹیم کو سلام! 👏🔥
ویڈیو کریڈٹ: بہترین کوریج کے لیے بہت شکریہ ❤️👏 bhai

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehbaz FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category