Sonikoat Sultans

Sonikoat Sultans

Share

Strength • Unity • Victory

Photos from Sonikoat Sultans's post 05/02/2026

سونیکوٹ یوتھ آرگنائزیشن سونیکوٹ اسپورٹس اوشیشن اور الحجت ویلفیئر آرگنائزیشن سونیکوٹ کی طرف سے ہمارے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں شینبر LSO کے چیئرمین محترم سر ساجد صاحب اور معروف کاروباری حاجی شہباز صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر اس ایونٹ میں شریک ہوئے جو اس ایونٹ کی رونق اور سر کے تاج مہمان تھے۔ ان کی شرکت نے ایونٹ کو مزید باوقار اور یادگار بنا دیا۔

05/02/2026

Inter Sonikoat Volleyball League session 1
Runner-up Team SONIKOAT DRONES

05/02/2026

Inter Sonikoat Volleyball League session 1
Champion's Team SONIKOAT LIONS

Photos from Sonikoat Sultans's post 05/02/2026

انٹر سونیکوٹ والی بال لیگ سیزن ون کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی اور یہ سفر واقعی قابل فخر رہا

24 جنوری سے شروع ہونے والی اس لیگ نے نوجوانوں کے جذبے محنت اور ٹیلنٹ کو ایک مضبوط پلیٹ فارم دیا
سونیکوٹ والی بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے اور سونیکوٹ یوتھ اور الحجت سونیکوٹ کی زیر نگرانی یہ ایونٹ بہترین انداز میں مکمل ہوا

اس تاریخی لیگ میں سونیکوٹ کی پانچ طاقتور ٹیموں نے حصہ لیا
سونیکوٹ لائنز سونیکوٹ لیجنڈز سونیکوٹ وائپرز سونیکوٹ ڈیفینڈرز اور سونیکوٹ ڈرونز
ہر میچ میں جوش ولولہ اور غیر معمولی مقابلہ دیکھنے کو ملا

5 فروری کو کھیلا گیا فائنل میچ سونیکوٹ لائنز اور سونیکوٹ ڈرونز کے درمیان تھا
ایک زبردست مقابلے میں سونیکوٹ لائنز نے تین سیٹس جیت کر فائنل اپنے نام کیا اور چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا

یہ لیگ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ سونیکوٹ میں والی بال کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد ہے

10/01/2026

سید یحییٰ شاہ میموریل والی بال لیگ (سیزن 2) کے کامیاب اختتام پر سونیکوٹ سلطانز کی جانب سے اسپورٹس کمیٹی کو مبارکباد اور تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کرتے ہیں آپ کی انتھک محنت، بہترین انتظام اور خلوص نے اس ایونٹ کو یادگار بنایا۔ اور ہمیں کامل یقین ہے کہ آئندہ بھی ایسے ہی شاندار اور مثالی ایونٹس کا انعقاد ہوتا رہے گا.

06/01/2026

ٹیم سونیکوٹ سلطانز کی جانب سے Super Star Budalas کو فائنل میں کامیابی پر دلی مبارکباد آپ نے واقعی شاندار کھیل پیش کیا.

04/01/2026

Final has been postponed for 2 days due to visit of Agha Rahhat Hussain at nagar district @

Grand Final clash BTW Sonikoat Sultan's vs Budalas Super star's
Sunday Date 04/01/2026
1.30pm
We finish strong inshallah 💪

03/01/2026

Grand Final clash BTW Sonikoat Sultan's vs Budalas Super star's
Sunday Date 04/01/2026
1.30pm
We finish strong inshallah 💪

01/01/2026

ہم ٹیم سونیکوٹ سلطانز کی جانب سے سید یحییٰ شاہ میموریل والیبال لیگ مینجمنٹ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے گاؤں سونیکوٹ کے معزز صدر، جناب نیبر حسین کو عزت و احترام کے ساتھ اسٹیج پر مدعو کر کے نہ صرف ہمیں فخر کا موقع دیا بلکہ سونیکوٹ کی نمائندگی کو بھی سربلند کیا۔ یہ قابلِ قدر قدم ہماری ٹیم اور گاؤں کے لیے ایک اعزاز سے کم نہیں۔ ❤️

01/01/2026

Semi conquered now it's time for the crown👑

31/12/2025

Inshallah ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Chalt, District Nagar Gilgit Baltistan
Gilgit
15501