Talent of GB
All pakhtoon cricket tournament ���
18/10/2021
گلگت ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کا فائنل سٹی پارک گلگت میں کھیلا گیا جس میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد کشروٹ زلمی نے خان آلیون کو 4 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا. ٹورنامنٹ کے فائنل میں میچ میں کشروٹ زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا. انھوں نے بیس آوروں میں خان آلیون کو جیتنے کے لئے 148 رنز کا ہدف دیا. کشروٹ زلمی کی طرف سے شہزاد شیزی نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 54 رنز کی اننگز کھیلی. 148 رنز کے تعاقب میں خان آلیون کی پوری ٹیم آخری آور تک 144 رنز بنا سکی. کشروٹ زلمی کی طرف سے شان شیوس نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا. فائنل میچ کے مہمان خصوصی سماجی ورکر ارسلان زرقاوی تھے جنھوں نے دونوں ٹیموں کے 10، 10 ہزار نقد انعام کا اعلان کیا اور ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کے 20 ہزار کا نقد انعام دیا. کشروٹ زلمی کے ارمان کریم کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا اور شہزاد شیزی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا.
Kashorote Zalmi won the match
Congrates BoyS
18/10/2021
🇵🇰 start off their preparations for the T20 World Cup 🏆
1st Warm Up Match 🆚 West Indies
3 PM Today!
Goodluck Shaheens 💚 Pakistan Cricket Team
Final match
Kashrote Zalmi VS KHAN11
In city park Gilgit
best of luck❤❤💖❤
30/09/2021
Memories 💖💖💕💖💕💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit