29/05/2026
ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سینیئر اور مشہور پیراگلائڈر پائلٹ Sajid Sherazi اور پیرا گلائیڈنگ کے دنیا کے بے تاج بادشاہ Veso Ovcharov اور Antoine Girard کا ایگلز نیسٹ ہنزہ سے فلائنگ کر کے 4200 میٹر بلند ٹاپ لینڈنگ کرنے کے بعد ایک خوبصورت عکس
28/05/2026
پیراگلائڈنگ کے دنیا کے بے تاج بادشاہوں کو ہنزہ آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں
19/05/2026
بوجی گلگت سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ کرنل سید سفیر عباس کو ان کی شاندار اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں تمغۂ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا ہے اس عظیم اعزاز پر لیفٹیننٹ کرنل سید سفیر عباس اور ان کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
13/05/2026
فرزند گلگت اوشکھنداس سے تعلق رکھنے والے شاہد حسین کو پاکستان آرمی میں لیفنینٹ کرنل بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
11/05/2026
فرزندِ گلگت تنویر احمد کو لیفٹیننٹ کرنل سے فل کرنل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ان کی یہ کامیابی نہ صرف اُن کے خاندان بلکہ پورے گلگت بلتستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور خدمتِ وطن کی توفیق عطا فرمائے۔