Gilgit Baltistan Soccer Futsal Association

Gilgit Baltistan Soccer Futsal Association

Share

GBSFA is a provincial body of PSFF. Our aim to provide players to National level.

08/12/2025

ڈپٹی ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز حاجی اوصاف احمد سے علی طارق زاز بیسٹ اسکورر کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے

08/12/2025

ایڈمن آفیسر واٹر اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان ندیم احمد صاحب

07/12/2025

وحید بھائی احمد بھائی سے اپنی ٹرافی وصول کرتے ہوئے ❣️❣️

07/12/2025

احمد کمیونیکیشن کی طرف سے میر مصطفیٰ مدنی کو تحفہ

07/12/2025

Hard Luck Boys ❣️❣️
Better Luck For Next Time 💔💔
Runner Up Season 1

07/12/2025

کمال بھائی اور سینئر امپائر منظور احمد

07/12/2025

07/12/2025

مینیجر ٹیم کشروٹ یونائیٹڈ منظور ماما سینئر فٹبالر عبد پٹھان خوش گوار موڈ میں

07/12/2025

میر مصطفیٰ مدنی آئی جی پی نعیم الدین بھائی کے ساتھ خوش گوار موڈ میں

Photos from Gilgit Baltistan Soccer Futsal Association's post 06/12/2025

An entertaining day of Kashrote Super Futsal League Season 1 as the finalists have been decided.
A special thanks to our Chief Guest today Secretary PRCS Gilgit Baltistan Mr. Rana Imran.

Semi-Finals update

1st Semi Final

Kashrote United 5-4 Kashrote Wolves FT.

A scintillating semi final ended with United winning the game and Qualifying for the Grand Finale. Ali Tariq Scored a poker.
MVP Ali Tariq

2nd Semi Final

Kashrote Warriors 4-10 Kashrote Tigers FT

Kashrote Warriors were leading at halftime but collapsed in the second half as Tigers thrashed them with 10 goals.
MVP Athar.

06/12/2025

The first season of the Kashrote Super Futsal League brought together eight teams, giving us an exciting and competitive tournament.

Throughout the league, many young and emerging players impressed everyone with their energy, skill, and potential.

Now, we are just one step away from the finish line, the final match, which will be held tomorrow.

We warmly invite all futsal fans and supporters to come, cheer, and enjoy the final.

Date: 7th December 2025
Venue: Daniyal Futsal Arena

Photos from Gilgit Baltistan Soccer Futsal Association's post 02/11/2025

گلگت شہر میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک اور بہترین قدم اٹھایا گیا۔ دانیال فٹسال ایرینا کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ یہ میدان نوجوانوں کے لیے ایک اچھا پلیٹ فارم فراہم کرے گا، جہاں وہ اپنی صلاحیتوں کو نکھار سکیں گے۔
افتتاحی تقریب اسپورٹس بورڈ گلگت بلتستان کے تعاون سے اور گلگت بلتستان فٹسال ایسوسی ایشن و کشروٹ یوتھ ویلفیئر اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی مشترکہ کوشش سے منعقد کی گئی، جس میں دو دلچسپ میچ کھیلے گئے۔
گلگت مارخور بمقابلہ گلگت شاہین
دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا اور نوجوانوں کے جوش و جذبے نے ماحول کو گرما دیا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر اسپورٹس بورڈ جناب شاہ محمد صاحب تھے، جنہوں نے ہمیشہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کے ساتھ ساتھ دیگر مہمانوں — عبدالعلیم صاحب، طفیل صاحب، عمر منانی (احمدکمیونیکیشن)، اور عطاالرحمٰن صاحب، ثابت عالم صاحب جہانگیر شاہ صاحب عصمت چنگیزی اور دیگر معزز مہمانوں کو بھی دلی شکریہ ادا کیا گیا جنہوں نے اپنی موجودگی سے تقریب کو مزید خوبصورت بنایا۔
یہ بات قابلِ فخر ہے کہ دانیال فٹسال ایرینا کو جناب شہید سیف الرحمٰن کے فرزند دانیال عزیز کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ مستقبل میں یہاں فٹسال ٹریننگ اکیڈمی بھی قائم کی جائے گی، تاکہ گلگت کے نوجوان باقاعدہ تربیت حاصل کر سکیں اور بڑے میدانوں میں اپنا نام بنا سکیں۔ جشن آزادی گلگت بلتستان کے مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gilgit