مولا کی تشریف آوری کے سلسلے میں گاؤں گیچ کے نوجوانوں اور بزرگوں نے پیدل سفر کرتے ہوئے تقریباً 35 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا اور پنڈال پہنچ گئے ۔
Gitch Iconic Youth Organization - GIYO
The formation of the GIYO is aimed to promote peace, unity, brotherhood and good will and is to bring about a healthy change in the society.
-http://giyogitch1.weebly.com/-
Gich Iconic Youth Organization (GIYO) is a non-profitable, non-political and non-religious organization of Gich Youth and aimed to educate the youth of the village for a healthy change in their mindsets. It is also aimed to pay their role in the development and prosperity of the village.
ہم اہلیان گیچ کی جانب سے گلاپور، دلناٹی کے عوام کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے مولانا حاضر امام کی تشریف آوری کے موقعے پر ہمارے گاؤں کی سکیورٹی اور دیکھ بھال کی پیشکش کی۔ اسکے علاوہ گاؤں جپوکے کے اہل سنت والجماعت کے نوجوان کا بھی خصوصی طور پر شکر گزار ہیں جنہوں نے 23 مئی کی رات بھر ہمارے گاؤں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے روڈ پر گشت کرتے رہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے گلاپور، دلناٹی اور جپوکے کے بھائیوں کو اجر عظیم عطاء فرمائے۔ آمین
شکریہ
اہلیان گیچ
23/02/2026
ورلڈ بوائے اسکاوٹ ڈے ہر سال 22 فروری کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر دنیا کے مختلف ممالک میں بوائے اسکاوٹس جوش و خروش کے ساتھ تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں۔
اسماعیلی بوائز اسکاؤٹ گِیچ جماعت خانہ نے بھی اس دن کو نہایت بہترین اور منظم انداز میں منایا۔ اس پُرمسرت موقع پر نوجوانوں نے نالہ سائیڈ کے علاقے میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا۔ انہوں نے نہ صرف درخت لگائے بلکہ "ایک اسکاوٹ، ایک درخت" کے عزم کے تحت ہر نوجوان نے ایک درخت اپنایا اور اس کی مستقل دیکھ بھال کی ذمہ داری بھی قبول کی۔
اس مہم کا بنیادی مقصد ماحول کی بہتری، قدرتی حسن میں اضافہ اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک مثبت اور عملی پیغام دینا تھا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ ہم روزانہ ماحولیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات کا سامنا کر رہے ہیں، اس لیے ہم سب پر لازم ہے کہ ماحول کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کریں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہم اللہ تعالیٰ کی تخلیق کے امین ہیں اور آئندہ نسلوں کے لیے زمین کی حفاظت ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔
سمران
روحان
ایان
انیق
روحیل
رمیز
مستَنصِر
ان نوجوانوں نے ایک ایک درخت اپنایا اور اس کی مکمل حفاظت کی ذمہ داری اپنے ذمے لی ہے۔ وہ باقاعدگی سے اسے پانی دیں گے، اس کی دیکھ بھال کریں گے اور رضاکارانہ طور پر اس درخت کی نشوونما میں اپنا کردار ادا کریں گے تاکہ یہ درخت مضبوط اور سرسبز ہو کر پروان چڑھے۔
The Ismaili
رسم شاب کا لفظ شینا زبان میں عام طور پر دعا / خیر و برکت کی دعا مانگنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ یعنی یہ ایک ایسی رسم یا موقع ہوتا ہے جس میں لوگوں کے لیے بھلائی، سلامتی اور برکت کی دعا کی جاتی ہے۔
Well done to all the volunteers who wonderfully decorated the Jamaat Khana during the occasion of Imamat Day celebrations .
A huge thank you to all our generous donors for their contributions! Your support made the decorations even more special .
Gohar 📸
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Gilgit