GB and AJK Sports channel

GB and AJK Sports channel گلگت بلتستان اور کشمیر میں ہونے والے کرکٹ فٹبال والی بال میچز اور پلیئرز کی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کرے

06/10/2026

تحسین لیبرو عدیل لیبرو اور زین سیٹر سلطان اباد ٹورنامنٹ میں ثقافتی رقص پیش کرتے ہوئے❤️♥️

وہاب ڈاجر اینڈ ساران ڈاجر ❤️❤️
06/10/2026

وہاب ڈاجر اینڈ ساران ڈاجر ❤️❤️

پاکستان والی بال کے انٹرنیشنل ستارے ❤️🫶
06/10/2026

پاکستان والی بال کے انٹرنیشنل ستارے ❤️🫶

گلگت کا فخر، دنیور محمد آباد کا روشن ستارہساران ڈاجر🫶❤️❤️گلگت بلتستان کی سرزمین ویسے بھی بہادروں اور ٹیلنٹ سے بھری پڑی ہ...
06/10/2026

گلگت کا فخر، دنیور محمد آباد کا روشن ستارہ

ساران ڈاجر🫶❤️❤️

گلگت بلتستان کی سرزمین ویسے بھی بہادروں اور ٹیلنٹ سے بھری پڑی ہے، اور اسی سرزمین کے دل دنیور، محمد آباد سے تعلق رکھنے والے ہونہار اور باصلاحیت کھلاڑی ساران ڈاجرنے وہ کر دکھایا ہے جس کا ہر نوجوان خواب دیکھتا ہے۔

ساران ڈاجر صرف ایک کھلاڑی کا نام نہیں، یہ محنت، لگن اور جذبے کی ایک داستان ہے۔ اپنی کم عمری میں ہی اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انٹرنیشنل سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کیا۔

ساران ڈاجر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی انٹرنیشنل ٹیم کے ساتھ تین بین الاقوامی ٹورمکمل کر چکے ہیں۔ قطر اور تھائی لینڈ اورچاینہ جیسے بڑے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور گلگت بلتستان کا پرچم بلند کیا۔

دنیور محمد آباد کی گلیوں سے نکل کر قطر چاینہ اور تھائی لینڈ کے انٹرنیشنل گراؤنڈز تک کا سفر آسان نہیں تھا، لیکن ساران ڈاجر نے اپنی انتھک محنت سے یہ ثابت کر دیا کہ اگر حوصلہ بلند ہو تو گلگت کا نوجوان بھی دنیا کے کسی بھی میدان میں مقابلہ کر سکتا ہے۔

ہمیں اپنے اس ہیرو پر فخر ہے۔ ساران ڈاجر آنے والے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک مشعل راہ ہیں۔

اللہ پاک ہمارے فخر کو مزید کامیابیاں عطا کرے۔

*فخرِ گلگت، فخرِ دنیور، فخرِ محمد آباد - ساران ڈاجر*

سیکنڈ روانڈ
06/10/2026

سیکنڈ روانڈ

سیکنڈ روانڈ ❤️🫶
06/10/2026

سیکنڈ روانڈ ❤️🫶

سلطان اباد والی بال ٹورنامنٹ میں بلچھار والی بال کلب جلال اباد نے جی بی سٹار بہاتر کو شکست دی اس خوشی میں  ان کے کوچ نے ...
05/10/2026

سلطان اباد والی بال ٹورنامنٹ میں بلچھار والی بال کلب جلال اباد نے جی بی سٹار بہاتر کو شکست دی اس خوشی میں ان کے کوچ نے ٹیم کیپٹن انضمام کو پچاس ہزار کا چک انعام میں دے دیا ❤️🫶

05/10/2026

Zulfiqar form skd 🫶❤️🏐

05/10/2026

Saran the king 👑

05/10/2026

قطب لفٹی کا بہترین ہیڈ شارٹ 🫶❤️

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB and AJK Sports channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category