BARGO FC

BARGO FC

Share

Bargo Fc

03/01/2026

بارگو ایف سی کےسابق کیپر و بارگو یوتھ کے سابق جنرل سیکریٹری ضعیغم عباس کو ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر پوری ٹیم کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

03/01/2026

بارگو ایف سی کے ٹیم منیجر ضمیر حسین کوازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر بارگو ایف سی کی پوری ٹیم کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

17/12/2025

ڈاکپورہ سے تعلق رکھنے والے فٹبال کا مایہ ناز گول کیپر یزدان علی بیگ کی ناگہانی موت پر بہت دکھ ہوا دکھ کی اس گھڑی میں بارگو ایف سی غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں اللّٰہ تعالی سے دعا ہے بھائی کی کامل مغفرت فرمائے آمین 🤲

07/12/2025

بارگو ینگ سٹارفٹبال کلب نے سپورٹس کمپلیکس زیرو پوائینٹ۔امپھری میں اپنے پول کے پہلے راونڈ کے میچ میں جی ایس ایس کو شکست دے۔کر دوسرے راونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا
سکور
ینگ سٹار بارگو.3
جی ایس ایس00
مبارک باد ٹیم بارگو ینگ سٹار فٹبال کلب

21/11/2025

بادشاہوں کا کھیل میراثی کھیلینگے تو ایسا ہی ہوگا۔
گلگت1 بمقابلہ سکاردو

02/06/2025

City park Gilgit

28/05/2025
27/05/2025

Ishkoman Premier League 🍀

into Final💝

Congrats team Gilgit

16/05/2025

تاریخ: [2025ـ5-18[ بروز اتوار
مقام: [بارگو پائین]

وقت: [3:30]

فائنل کا جوش، ترقی کی بات –

خوش آمدید حافظ حفیظ الرحمن صاحب! اور مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صوبائی نائب صدر شفیق الدین صاحب!

گلگت بلتستان فٹبال فائنل 2025

خصوصی شرکت:

سابق وزیر اعلیٰ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)

حافظ حفیظ الرحمن

کھیل، یوتھ، اور علاقائی ترقی پر بات چیت

ایک شام، کھیل کے نام – مستقبل کے پیغام کے ساتھ!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bargo
Gilgit
15100