Gilgit Baltistan Volleyball Assocation

Gilgit Baltistan Volleyball Assocation

Share

work at only GB volleyball

22/12/2025

جناب منظر علی ہیڈ کوچ والی بال ٹیم گلگت بلتستان کو سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد انٹرنیشنل والی بال کوچنگ کورس میں شرکت کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد عرض کرتے ہیں۔ واضح رہے ان کی انتھک محنت سے گلگت بلتستان سے بہت سارے لڑکے ڈپارٹمنٹ اور پاکستان ٹیم کی طرف سے کھیل کر گلگت بلتستان اور پاکستان کا نام روشن کر چکے ہیں۔ انشاء اللہ آئندہ بھی والی بال کے اوپر محنت کرینگے. واضح رہے یہ پچھلے 8 سالوں سے اپنی مدد آپ والی بال کے اوپر محنت کر رہے ہیں گورنمنٹ گلگت سے ریکوئسٹ ہے اس بندے کو سرکاری سطح پر موقع ملنا چاہیے یہ مزید والی بال کو پرموٹ کر سکے
ManZar Ali Masood Gilgiti

30/09/2025
06/09/2025

President GB volleyball Assocition syed Tahir shah General Sectary Gilgit Baltistan Volleyball Association Bahadur Khan
Sectary Finance Gilgit Baltistan Volleyball Association
Manzar Ali Head Coach Volleyball team Gilgit Baltistan And National Referee Pakistan Volleyball Federation
Khanabad Youth welcomes the distinguished guests
Superstars khanaabad
Khana Abad Superstars Volleyball
Jagir Volleyball Club - JVC
Sports Club Sumayar
Sultanabad volleyball club
Kpk Max
M.U.Club
Hini Nasirabad
Hunza News Urdu-ہنزہ نیوز اردو
Sport Sport
GB and AJK volleyball channel
Hunza News
Gilgit Baltistan News - GB News

Photos from Gilgit Baltistan Volleyball Assocation 's post 29/07/2025
Photos from Gilgit Baltistan Volleyball Assocation 's post 26/07/2025

gbانڈر 16 والی بال چیمپئن شپ پاکستان والی بال ٹیم کا سٹار پلیر ساران بیگ کا تھائی لینڈ سے وطن واپسی پر گلگت میں صدر گلگت بلستان والی بال ایسوسی ایشن سید طاہر شاہ صاحب اور ڈائریکٹر گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ شاہ محمد صاحب گلگت بلستان کے والی بال لورز کی طرف سے پر تپاک استقبال کیا گیاڈائریکٹر سپورٹس بورڈ شاہ محمد صاحب اور صدر سید طاہر صاحب جی۔بی والی بال ایسوسی ایشن نے ساران بیگ کو ہار پہنا کر مبارک باد دے دی ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ کی طرف سے ساران بیگ کی اس چمپین شب میں عمدہ کارکردگی پر تعریف ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوۓ صدر گلگت بلتستان والی بال ایسوی ایشن کا کہنا تھا کہ ساران بیگ کی پاکستان والی بال ٹیم میں گلگت بلتستان کی نمائندگی اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ گلگت بلتستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔کم وسائل کے باجود گلگت بلتستان سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنا یہ پوری جی۔بی کیلے اعزاز ہے۔ہم اپنے تمام والی بال پلیزز سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ ساران بیگ کی طرح گلگت بلتستان کا نام روشن کرینگے۔ساتھ ساتھ میڈیا کی توسط سے وزیراعلی گلگت بلتستان سے بھی میں گزارش کرنا چاہونگا جیسا کہ اس چمپین شپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی دیگر صوبوں کے وزیراعلی نے حوصلہ افزائی کی ہے اسی طرح ہی ہمارے گلکت بلتستان کا محترم وزیراعلی ساران بیگ کی حوصلہ افزائی کرینگے۔آخر میں ایک دفعہ پھر ساران بیگ اور اس کی فیملی گلگت بلتستان والی بال لورز کو اپنی طرف سے اور گلگت بلتستان والی بال ایسوسی ایشن کی طرف سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
شیرعباس ترجمان والی بال ایسوسی ایشن گلگت بلتستان۔

20/07/2025

ایشین والی بال چیمپین شپ 2025تھائی لینڈ میں گلگت بلتستان کا والی بال سٹار پلیر ساران بیگ

Photos from Gilgit Baltistan Volleyball Assocation 's post 20/07/2025

صدر گلکت بلتستان والی بال ایسوسی ایشن سید طاہر شاہ صاحب کی جانب سے پاکستان انڈر16والی بال ٹیم کی ایشین والی بال چیمپئن شپ 2025 تھائی لینڈ میں شاندار کامیابی پر پاکستان والی بال ٹیم اور پاکستان والی فیڈریشن کو مبارک باد❤️ دیتے ہوۓ کہا ہے کہ پاکستان والی بال ٹیم کی کامیابی ٹیم کوچزز کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی اور پاکستان والی بال فیڈریشن کی محنت کا نتیجہ ہے۔اور اس چمپین شب میں گلگت بلتستان کا ٹیم پلیرساران بیگ کو خصوصی مبارک باد دیتے ہوۓ کہا کہ پاکستان والی بال ٹیم میں گلگت بلتستان کی نمائندگی پوری جی-بی کیلے اعزاز کی بات ہے۔ ساران بیگ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوۓ گلگت بلتستان کا نام روشن کیا گلگت بلتستان والی بال لورز اور ساران بیگ کی فیملی کو بھی جی-بی والی بال ایسوی ایشن کی طرف سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید ہے کہ جی-بی سے والی بال پلیرز اس طرح ملک کا نام روشن کرینگے۔انشاءاللہ❤️
شیر عباس ترجمان گلگت بلتستان والی بال ایسوی ایشن

14/07/2025

فخر گلگت بلتستان والی بال پلیر ساران بیگ پاکستان U-16 والی بال ٹیم تھائی لینڈ میں پاکستان والی بال ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوۓ۔

Photos from Pakistan Volleyball Federation's post 14/07/2025
14/07/2025

🥇 Victory Alert! 🇵🇰
The Pakistan U-16 Men’s Volleyball Team continues their remarkable journey at the 2nd Asian Men’s U-16 Volleyball Championship 2025 in Thailand by defeating Chinese Taipei in straight sets! 💪

📊 Set Scores: 26-24, 25-14, 25-16
🔥 Standout Players: Faizan, Talha, Junaid, Irfan

With this third consecutive win, Pakistan tops Pool D and moves confidently into the Quarterfinals, where they’ll face Indonesia on 16 July 2025 at 10:30 AM (Pakistan time). Let’s keep the momentum going!

🎥 Watch the full match: https://www.youtube.com/watch?v=xufUADETuDM
📸 Photo Gallery: https://asianvolleyball.live/vb/menu162025/gallery/ #(grid|album)=/20250714_023_TPE_PAK

💚 Show your support in the comments and share this post to celebrate our young heroes!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gilgit?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Gilgit