20/02/2026
مبارکباد
گلگت سینٹرل کلب کے اہم رکن اور مایہ ناز کھلاڑی سلمان سامبا اور اُن کے بھائی فرحان خان کو بورڈ آف ریونیو میں بطور پٹواری (BS-9) تقرری پر کلب کے تمام عہدیداران اور کھلاڑیوں کی جانب سے دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آپ نے نہ صرف میدان میں شاندار کارکردگی دکھا کر کلب کا نام روشن کیا بلکہ اب سرکاری ذمہ داری سنبھال کر اپنے خاندان اور علاقے کے لیے باعثِ فخر بن گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئے سفر میں مزید کامیابیاں، عزت اور آسانیاں عطا فرمائے۔
گلگت سینٹرل کلب کو آپ پر فخر ہے
05/02/2026
گلگت سینٹرل کلب کے لیے فخر کا لمحہ ہے کہ دوسرے FCNA کپ میں
گلگت سینٹرل کلب کے دو کھلاڑی قیادت کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔
حسنین عالم گلگت غازی کی قیادت کر رہے ہیں، جبکہ بخت علی غذر جانباز کی قیادت کر رہے ہیں۔
یہ اعزاز گلگت سینٹرل کلب کی مضبوط تربیت اور اعتماد کی عکاسی کرتا ہے
04/02/2026
❤️🧿
Gilgit Ghazi easily completes Round 1.
31/01/2026
2nd FCNA Inter District Football Championship 2026
15/01/2026
Congratulations to the whole team and officials on their first victory of 2026. Insha’Allah, Team GCC will win many more trophies in 2K26
First DC inter Club Cup ❤️
11/10/2025
- On the blessed and joyous occasion of the birthday of His Highness Prince Rahim Al-Hussaini Aga Khan, we extend our deepest felicitations and heartfelt congratulations to the global Ismaili community. May this day bring renewed inspiration, unity, and countless blessings for all
03/06/2025
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ - سینیئر فٹبالر گلگت سنٹرل کلب صداقت حسین کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی. اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے اور لواحقین صبر و تحمل عطا فرمائیں.
11/05/2025
گلگت سینٹرل کلب کی جانب سے مایہ ناز فٹبالر وقار احمد کو دل کی گہرائیوں سے شادی کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔