18/05/2026
حیدری ہنٹر فٹبال کلب بارگو کے با صلاحیت گول کیپر اور ساتھ ساتھ بیسٹ سکورر جناب تحسین عرف طوری رشتہ ازداواج سے منسلک ھوئے،اللہ پاک جوڑی کو صحت و سلامتی کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین
Tahseen Ali
HaiDeri Hunter Club
حیدری ہنٹر کلب
14/05/2026
انّا للّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 💔
فٹبال کے ابھرتے ہوئے، خوش مزاج اور خوش اخلاق کھلاڑی بھائی غفران کی ناگہانی وفات کی خبر سن کر دل بہت رنجیدہ ہوا۔ 💔
وہ صرف ایک کھلاڑی نہیں، میدان میں محنت، اخلاق اور مسکراہٹ کا پیکر تھا۔ اتنی کم عمر میں ان کا چلے جانا کھیل کے لیے اور ہم سب کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ غفران کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے گھر والوں، دوستوں اور ساتھی کھلاڑیوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
اللّٰہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔💔😭
24/12/2025
شکریہ امپھری یوتھ۔ٹورنمنٹ ارگنائیزرز۔
06/12/2025
جشن آزادی ٹورنامنٹ گلگت زیرو پوائنٹ ۔
حیدری ہنٹر کلب اور جی بی ہریکین اے کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ فیلڈ سکور 1۔1 سے برابر رہا اور پلینٹی ککس میں جی بی حریکین نے 4-5 میچ اپنے نام کرنے میں
کامیاب رہے مبارکباد جی بی حرکین۔
27/11/2025
تمام شائقین فٹبال ایونٹ کے اوپننگ سے ہی لطف اٹھا سکتے ہیں۔
بیسٹ اف لک ٹیم
23/04/2025
Younger Brother... مہدی حسن
Energetic and brave Player Of H H C...
22/04/2025
جشن بہارا ٹوڑنامنٹ بارگو پائین۔
حیدری ہنٹر کلب نے بوبو ایف سی شکیوٹ کو پلنٹی ککس میں ہرا کر سیمی فائنل کو لیفائی کر لیا۔۔
ویل پلیڈ بوائز کیپ اٹ اپ۔
بیسٹ ویشززفار سیمی فائنل۔۔
19/04/2025
جشن بہاراٹورنامنٹ بارگو پائین۔۔۔
الحمدللہ انٹو کوارٹر فائنل۔۔۔
سکورر۔
Ahmed Ali ⚽
مھدی حسن ⚽
بیسٹ ویشززفار اپ کمنگ میچ۔۔۔
19/04/2025
Best Of Luck Both Teams👍 HHC
09/04/2025
No need to Define... Your Name is everything for the crowd of Ground..