21/05/2026
Congratulations to Hassan and Saqee — the true legends of Sundus Football Club! ⚽🏆
Reaching the final of the Inter Departmental Football Tournament in Gilgit is a massive achievement. Even though you finished as runners-up, your passion, teamwork, and fighting spirit made everyone proud.
You both represented Sundus Football Club with honor and determination. Playing in such a big final is proof of your hard work and talent. Champions are not only those who win trophies, but those who inspire others — and you both did exactly that.
Wishing Hassan and Saqee even greater success in the future. The journey continues, and bigger victories are waiting ahead! 💪⚽🔥
Saqi Balti Hassan Abrar
04/02/2026
سندوس سپورٹس کلب کہ چھ خوبصورت چہرے ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ 2026 (سکردو رنگچن)
کی نمائندگی کر رہے ہیں ہمیں امید ہے اپنے چاہنے والوں کیلٸے بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کریں گے اور ثمام پلیئر کے لیے
نیک خواہشات
08/11/2025
شکریہ کا پیغام – سندس پریمیئر لیگ سیزن 2
(ٹیم اونرز)
الحمدللہ، سندس پریمیئر لیگ سیزن 2 بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔ بحیثیت چیف آرگنائزرعباس وزیر ، سر پرست اعلیٰ حاجی محمد خان چیئرمین باقر دلشاد وائس چیئرمین حاجی ذاکر اور پوری ایس پی ایل کمیٹی کی جانب سے تمام ٹیم اونرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کیا۔
ریئل سندس ⚪️: سر منظور، حاجی نذیر
سندس اسٹارز🔵: یاسین ملک، حاجی شمیم، شیر، الیاس فچو، حاجی شریف
سندس انچن🟢: علی نمبر دار، خادم فچو، شبیر بیگ
سندس سنگے🌕: حاجی ذاکر، سجاول، باقر نمبر دار، وزیر افضل
سندس مارکھورز🟠: باقر دلشاد، مئیل علی، آغا طحہ، شریف جمالی، رضا فچو
سندس سکارچن⚫️: حاجی افضل، حاجی موسیٰ، منتظر، مظہر
سندس رنگچن🟤: حاجی محمد خان، انور راجہ
سندس یونائیٹڈ🟣: ناصر، حیدر، عمران، شرافت، کلیم، زاہد
آپ سب کی محنت، تعاون اور اس کھیل کے لیے جذبہ ہی وہ وجہ بنی کہ ایس پی ایل سیزن 2 ایک شاندار کامیابی ثابت ہوا۔
ان شاء اللہ، آپ ہی کے تعاون اور سپورٹ سے سندس پریمیئر لیگ سیزن 3 کو اگلے سال مزید بہتر اور یادگار انداز میں منعقد کیا جائے گا-
06/10/2025
Available for Inter-Department Tournament 2025