28/09/2026
عوامی خدمت گار بابائے روزگار جناب امیر حمزہ خان صاحب بیرونِ ملک اپنے لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور کئی لوگوں کو باعزت روزگار دلانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔ ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں جو اپنے لوگوں کے مستقبل اور روزگار کے بارے میں سوچتے ہیں اور عملی طور پر ان کی مدد کے لیے آگے بڑھتے ہیں۔
آج ایمت سے تعلق رکھنے والے ہمارے بھائی شیر حسن بھی اپنے روزگار کے سلسلے میں بابائے روزگار جناب امیر حمزہ خان صاحب کے ہمراہ پاکستان سے بیرونِ ملک سفر پر روانہ ہوئے ہیں۔