19/07/2026
SPAIN WIN THE MEN’S WORLD CUP FOR THE SECOND TIME 🏆🇪🇸🏆
⚽ FOOTBALL IS IN MY DNA ⚽
19/07/2026
SPAIN WIN THE MEN’S WORLD CUP FOR THE SECOND TIME 🏆🇪🇸🏆
تم میری آخری محبت ہو 🫀💔😭
Cristiano Ronaldo 👑 🐐
06/07/2026
We love you CR7. Thank you for make me and millions of people around the world happy. I just have no Words to describe how sad I am, we are always with you 🙏🏻❤️😭💔
06/07/2026
کرسٹیانو رونالڈو آپ کی وجہ سے مجھ سمیت بہت سے لوگوں کو اس کھیل سے پیار ہو گیا۔ میرے لیے اور دنیا بھر کے لاکھوں دوسرے لوگوں کے لیے، آپ ہمیشہ عظیم ترین کھلاڑی رہے گا۔
آپ کا شکریہ، کرسٹیانو رونالڈو۔ 🇵🇹💔
#رونالڈو #پرتگال
03/07/2026
𝗟𝗢𝗖𝗔 𝗠𝗢𝗗𝗥𝗜𝗖 𝗥𝗘𝗧𝗜𝗥𝗘 💔🌍
کیا آج فٹبال کھیلا ثابت کر دیا عمر صرف ایک نمبر ہے جبکہ کلاس ہمیشہ قائم رہتی ہے فٹ بال کی دنیا کا ایک اور سنہری باب بند ہو گیا ہے کروشیا کے عظیم کپتان اور فٹبال کی تاریخ کے بہترین مڈفیلڈرز میں سے ایک لوکا موڈرچ بالآخر الوداع کہہ رہے ہیں اپنی جادوئی پاسنگ کھیل کی بہترین سمجھ اور شاندار کلاس سے انہوں نے کروشیا کو فٹ بال کی دنیا میں ایک نئی پہچان دی بیلن ڈور جیتنے والے اس جادوگر نے ثابت کیا کہ فٹ بال صرف طاقت کا نہیں بلکہ عقل اور خوبصورتی کا کھیل ہے کھیل کے لیے آپ کی خدمات اور ان لازوال یادوں کے لیے شکریہ لوکا موڈرچ فٹ بال کی دنیا آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی ❤️🇭🇷🌍
03/07/2026
Time flies 🥺
Cristiano Ronaldo. History maker.
23/06/2026
A 5️⃣ star Portugal performance! 🇵🇹