Well done
Yasin Football Association
discover new places of Yasin ...
26/07/2024
Random depiction
Pakistan Football Federation
Football Is Blood Of Ghizerians
19/07/2024
صوبیدار ریٹائر راجہ محمد اسحق کی زاتی کاوشوں سے FCNA جنرل نے یاسین فٹبال ایسوسی ایشن سے ملاقات کی اور گراونڈ کی رینویل اور مینٹیننس کا یقینی بنایا اور ایک بہترین ایونٹ بھی تحفے میں دیا۔ راجہ اسحق اپ نے علاقے کی بہتری اور نوجوان کھلاڑیوں کی دیرینہ خواہش کو پورا کرنے کی کوشش کی۔ اپ کا بہت شکریہ۔
یاد رہے کہ منسٹر غلام محمد صاحب نے بھی ایک بہترین ایونٹ کرانے کا وعدہ کیا ہے۔ انشاءاللہ بڑا اور شاندار ایونٹ چترال اور گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع کے ٹیموں کو بھی دعوت دی جائی گی۔
شکریہ اسسٹنٹ کمشنر صاحب بہتر انداز میں بیریف کیا۔
Pakistan Football Federation
Football Is Blood Of GhizerGhize۔
16/07/2024
شکریہ جناب غلام محمد صاحب وزیر سیاحت و خوراک
یاسین سپورٹس کیمٹی کے صدر راجہ عادل جان
یاسین فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر راجہ امیر حسین جنرل سیکرٹری راجہ سکندر اعظم و کابینہ کی کاوشوں سے اچھا ایونٹ SCO کی جانب سے۔
ٹیموں کی تشکیل ٹرائلز بیس پہ ہے۔ دی گئی مقررہ وقت اور گراونڈ میں تشریف لائے۔
Pakistan Football FederationPAMIR TIMES@followerss@topfans
Football Is Blood Of Ghizerians
Please share uplift these types of activities which lead physical might and decision making power.
Pakistan Football Federation
Qamar Zaman
Naushad Bangash
اج رات دس بجے تک کشمکش میں وقت گزارنے والا ہے دن کو یاسین بمقابلہ پونیال پولو🏇🏇 فائنل
7.30بجے پاکستان بمقابلہ بھارت کرکٹ میچ
Big shout out to my newest top fans! Rizwan Raja, Saqib Rustam, Basit Ali, Shaib Khan, Nizam Khan Gilgiti
07/06/2024
شہید ولیم جان کا تعلق بابائے یاسین منیچ سے تھا فٹبال کے میدان کے نام کمانے والے کم عمر کھلاڑی یاسین الیون کے بہترین ڈیفنڈر میں شمار کیا جاتا تھا۔ اپ بہترین کھلاڑی بشر احمد اور شمس الدین کے بڑے بھائی اور نمبردار فیملی کے سپوت تھے۔ قوم کی خدمت کرنے کے غرض سے پاک فوج میں شمولیت اختیار کی۔ اور 9اپریل 2014 کو جام شہادت نصیب ھوئی۔
دوستوں کے محفل میں جب بھ تزکرہ چھڑ جاتی اپ کی کمی اور اخلاق کے حوالے سے باتیں ھوتیں اور ھر دل اشکبار ہوتا۔
اللہ اپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ امین۔
Football Is Blood Of Ghizerians
Yasin Sports & Wellness Society
حافظ عبد الرحیمPPG SportsPakistan Football FederationYasin premier league - YPL
Karim Karimi
Yasin Defenders Fc
Javed Alam
05/06/2024
نام۔ صابر حسین
ساکن۔۔ یاسین
ٹیم یاسین الیون نادر جیولرز
فالکن ایف سی
اج اپ لوگوں کو ایک ایسے انسان کا درشن کرواتے ہیں جس نے اپنی قیادت میں یاسین الیون کو ایک سال میں دو مرتبہ ٹرافی دلائی۔ اور نادرجیولرز کی قیادت بھی اور ٹیم گلگت کے جی بی ھورریکن ایونٹ میں رنر اپ رہی۔
اللہ سلامت رکھے اور مزید کامیابی نصیب فرما ئے
۔Football Is Blood Of GhizeriansYasin Sports & Wellness Society@topfansطاوس سرکارKarim KarimiYasin OfficialJaved Alamداماس سپورٹس کلبحافظ عبد الصیب
03/06/2024
ٹیم۔۔۔۔۔۔ فالکن ایف سی
سرزمین یاسین کے مایا ناز فٹبالرز طاوس سرکار کے 4 کھلاڑی
کمال الدین
پیار علی
احتشام
ظاہر عباس
پرائیڈ اف سندی کے دو پئیرز
مجید علی
عارف خان اور پی پی جی کے زیشان علی
خالد علی یش الیون
امتیاز حسین یش الیون
شاداب خان مورکا ایف سی
اور بہترین گول کیپر صابر حیسن یاسین الیون
اور دیگر اچھے کھلاڑی شائقین فٹبال کے دلوں میں راج کر رہے۔ اس ایونٹ میں ضلع غزر کے 2,3
لڑکے ہر ٹیم میں کھیل رہے ہیں
یاسین فٹبال ایسوسی ایشن کے جی بی فٹبال ایسوسی ایشن اور خاص کر ھیڈ کوچ نصار بھائی سے گزارش کرتی ہے کہ اشکومن اور یاسین کے فٹبال پلیرز کو جی بی کی ٹیم میں اور ،سلکیشن کا طریقہ کار فئیر بنا کہ لڑکوں کو موقع دےدی جاۓ۔
شکریہ۔ Yasin Sports & Wellness SocietyFootball Is Blood Of GhizeriansPPG Sports@topfanssحافظ عبد الرحیمYasin OfficialKarim Karimiطاوس سرکارMurtåzå Qåzi@
02/06/2024
نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محسن اختر مرزہ
پتہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاسین خاص
ہمارے بھائی فٹبال ک دنیا کے مقبول ترین کھلاڑی انہوں نے اس میدان میں پاکستان کلر کا لقب بھی اپنایا۔
۔بحثیت ایک سولجر وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں درجنوں کو واصل جہنم کر دیا اسی بہادری اور جوانمردی کو مدنظر رکھتے ہوئے ارمی چیف نے محسن اختر مرزہ کو عسکری ایوارڈ سے نوازا ہم اپنے بھائی کی ہر میدان میں دیدہ دلیری پر فخر کرتے ہیں اور عسکری ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
بہت بہت مبارک ہو
Sports & Wellness Societyداماس سپورٹس کلبFootball Is Blood Of GhizeriansYasin Folk MusicMusic Pakistan Football FederationFederationطاوس سرکارYasin Official
31/05/2024
بابائے یاسین کے نوجوان کھلاڑی اس وقت گلگت میں مختلف کلبوں میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ گلگت میں جاری ٹورنامنٹ
کرنل مجیب الرحمن شہید انٹر کلب سپر لیگ فٹ بال چیمپئن شپ 2024
مقام: شہر پارک گراؤنڈ گلگت
طاؤس سرکار 4بہترین فٹبالرز جن میں
کمال خان (k2)
پیار علی
رائیس
،احتشام خان
اور سب کم عمر کیھلاڈی ظاہر عباس
فالکن فٹبال کلب کے جانب سے کھیل رہےہیں
،انشاءاللہ امید ہے بہترین کارکردگی دکھائےگے،،،،،،،،
Is Blood Of Ghizeriansحافظ عبد الرحیمPPG Sportsطاوس سرکارYasin Defenders FcNaseeM Football CluB OfficialYasin OfficialYasin Folk Music
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gilgit